Jourian Kalan جوڑیاں کلاں

Jourian Kalan جوڑیاں کلاں The most beautiful Place as i seen and Visited ever

جوڑیاں کلاں ویلفیئر کی جانب سے جشن آزادی مبارک
13/08/2026

جوڑیاں کلاں ویلفیئر کی جانب سے جشن آزادی مبارک

آپ سب گاؤں والوں کے تعاون کی ضرورت ہے جوڑیاں کلاں ویلفیئر
12/08/2026

آپ سب گاؤں والوں کے تعاون کی ضرورت ہے
جوڑیاں کلاں ویلفیئر

1947 سے پہلے جوڑیاں کلاں سکولAI PICہے
11/08/2026

1947 سے پہلے جوڑیاں کلاں سکول

AI PICہے

جوڑیاں کلاں میں میڑک کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر لینے والی ہماری بیٹی اللہ اس کے نصیب اچھے کرے اور مزید کامیابیوں سے ...
11/08/2026

جوڑیاں کلاں میں میڑک کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر لینے والی ہماری بیٹی
اللہ اس کے نصیب اچھے کرے اور مزید کامیابیوں سے نوازے آمین

10/08/2026

جوڑیاں کلاں میں میڑک کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر لینے والا بچہ کون ہے ؟

*1درخواستوں اور اقساط کا شیڈول*درخواستوں کا آغاز: حج 2027 کے لیے باقاعدہ درخواستوں اور پہلی قسط کی وصولی 17 اگست سے شروع...
10/08/2026

*1درخواستوں اور اقساط کا شیڈول*

درخواستوں کا آغاز: حج 2027 کے لیے باقاعدہ درخواستوں اور پہلی قسط کی وصولی 17 اگست سے شروع ہوگی۔

*اقساط کا طریقہ کار*:
حج اخراجات کی رقم دو مساوی اقساط (50 فیصد پہلی قسط اور باقی رقم دوسری قسط) میں وصول کی جائے گی۔

*ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ:* عازمین کل اخراجات کا محض 10 فیصد جمع کروا کر ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ کے ذریعے اپنی پسند کے سال (2027 سے 2030 تک) کے لیے ایڈوانس رجسٹریشن بھی کروا سکتے ہیں۔

*2۔ مجاز بینک اور پارٹنرشپ*

مرکزی بینکنگ پارٹنر: وزارتِ مذہبی امور نے حبیب بینک لمیٹڈ (HBL) کو اپنا آفیشل بینکنگ پارٹنر مقرر کیا ہے، جس کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ (MoU) سائن ہو چکا ہے۔

*سہولت اور برانچز*: عازمینِ حج ملک بھر میں ایچ بی ایل کی 1700 سے زائد برانچز کے ذریعے حج واجبات جمع کروا سکیں گے۔

*اسلامک بینکنگ*: یہ رقم عازمین کے شرعی اکاؤنٹس میں رکھی جائے گی اور بینک اس پر کوئی اضافی چارجز وصول نہیں کرے گا۔

*3۔ حج کوٹہ اور پیکیج کی لاگت*

مجموعی کوٹہ: حج 2027 کے لیے پاکستان کا کل کوٹہ 1 لاکھ 79 ہزار 210 نشستیں مقرر کیا گیا ہے۔

کوٹہ کی تقسیم: مجموعی کوٹے میں سے 60 فیصد سرکاری اسکیم جبکہ 1 لاکھ 7 ہزار جبکہ پرائیویٹ اج سکیم کا کوٹا 71684 ہے 40 پرسنٹ کے حساب سے

10/08/2026
08/08/2026

سلام یا رسول اللہ صل اللہ و علہ وسلم
سلام یا ابو بکر صدیق رضی اللہ
سلام یا عمر بن خطاب رضی اللہ

08/08/2026

سبحان اللہ
صدقے یا روسول اللہ

08/08/2026

مدینہ مدینہ
صدقے یا حبیب اللہ

Address

Jourian Kalan
Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jourian Kalan جوڑیاں کلاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category