15/04/2026
السلام علیکم ہمارا بہت ہی پیارا بھائی جابر اف عمران والی جو دبئی کی گورنمنٹ نے شیعہ ہونے کی وجہ سے پکڑا (گرفتار) کیا جو کہ رمضان سے ابھی تک لاپتہ ہے اور ابھی تک اس کا کوئی پتہ نہیں تمام دوستوں سے تصویر کو شیئر کرنے کی درخواست ہے اور درخواست ہے گورنمنٹ اف پاکستان سے کہ ماں باپ سے ان کا بیٹا ملایا جائے شکریہ!