Zafar studio & Mixing point

Zafar studio & Mixing point we are specialized in HD, Full HD, &DSLR video and photography

15/09/2024

سرکاری سکولوں میں ہفتے میں تین تین چھٹیاں کرواکر بچوں کے مستقبل کو تباہ کیا جارہا ہے ذمداران یہ بے غیرتی بند کریں سب لوگ اس مطلق أواز اٹھائیں ہمارے بچوں کا مستقبل خراب کیا جارہا ہے

05/09/2024

بارہ ربیع الاول أتے غریبوں کی بچیوں کی شادی کروانے والے ایسے باہر أتے ہیں جیسے برسات میں مینڈک

ایک غیر مسلم ڈاکٹر نے اسلام کے ٹھیکے داروں کے منہ پر تھپڑ مارا ہے
23/08/2024

ایک غیر مسلم ڈاکٹر نے اسلام کے ٹھیکے داروں کے منہ پر تھپڑ مارا ہے

کچھ نوٹ کیا اپ نے چھ بندوں کی مقتولہ کو ہماری فوج ڈیفینڈ کر رہی ہے یہ لوگ ہماری حفاظت کریں گے جو ایک قاتل کی حفاظت کر رہ...
22/08/2024

کچھ نوٹ کیا اپ نے چھ بندوں کی مقتولہ کو ہماری فوج ڈیفینڈ کر رہی ہے یہ لوگ ہماری حفاظت کریں گے جو ایک قاتل کی حفاظت کر رہے ہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ان اداروں کو

14/08/2024

آزادی مبارک !

ہر اس پاکستانی کو جس کو کراچی کی سڑکوں پر دن دہاڑے پستول کی طاقت سے لوٹ لیا گیا۔

آزادی مبارک !

ہر اس بوڑھے پاکستانی کو جس نے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے تنگ آکر بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر خود کو کوئلہ بنا دیا۔

آزادی مبارک !

ہر اس محنت کش پاکستانی کی بیوی کو جس نے دو وقت کے نوالے کو کئی دن ترس ترس کر پل سے اپنے بچوں سمیت نہر میں کود کر جان گنوا دی۔

آزادی مبارک !

ہر اس محنتی پاکستانی کو جس کے خون پسینے کی محنت کو سرمایہ دار چوس چوس لیتے ہیں۔

آزادی مبارک !

ہر اس پرائیویٹ اسکول ٹیچر پاکستانی کو جس سے کام ایک لاکھ کا لے کر بیس ہزار پکڑا دیا جاتا ہے۔

آزادی مبارک !

ہر اس پاکستانی امام صاحب کو جسے اپنے پیاروں کے ساتھ عید تک منانا نصیب نہیں ہوتا مگر کمیٹی والوں کا احسان کے ساتھ اسے پندرہ/بیس ہزار یہ کہ کر پکڑا دیا جاتا ہے کہ اگر آپ اس پر راضی نہیں تو بھی یہاں اماموں کی کوئی کمی نہیں !

ہر اس جذباتی پاکستانی کو جسے اپنی پارٹی، جماعت، مسلک اور برادری کا گوبر بھی حلوہ لگتا ہو اور وہ اسے حلوہ ثابت کرنے کے لیے تن من دھن کی بازی لگانے کو ہمہ وقت تیار رہتا ہو۔

آزادی مبارک !

ہر اس سادہ لوح پاکستانی کو جس کو بازار میں اللّہ کو گواہ بنا بنا کر مہنگے داموں چیز تھما تھما کر دو دو ہاتھ لوٹ لیا جاتا ہو۔

آزادی مبارک !

ان پینتیس سال کی دو کروڑ پاکستانی خواتین کو جن کی مہنگے جہیز کے کارن اب تک شادی نہیں ہوپائی اور وہ امید اور خوف کے درمیان اٹکی ہوئی ہیں۔

آزادی مبارک !

ان کنوارے پاکستانی نوجوانوں کو جن کی عمریں لڑکی والوں کی طوفانی ڈیمانڈز کے سبب نکلتی جارہی ہیں اور ان کے ہاتھ اب تک پیلے نہیں ہوسکے۔

آزادی مبارک !

تمام پاکستانیوں کو 77 واں یومِ آزادی مبارک !

دعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ وطن عزیز پاکستان کو مضبوط، خوش حال اور مستحکم بنائیں، اسے ہر بلا، مصیبت اور بدامنی سے محفوظ فرمائیں، اسے ہر بری نظر سے بچائیں، اس کے حالات پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائیں، اور اسے کرپٹ حکمرانوں سے بچاۓ

25/06/2024
20/06/2024

لالے والوالی بھیلوکے فتح پور الہڑ جسوں راں اور ان سے اگلے گاؤں میں واپڈا کے بے غیرت ترین لوگ بیٹھے ہوئے ہیں تھوڑی سی ہوا چلتی نہیں کہ گھنٹوں تک بجلی بند او کنجرو شرم کرو

15/06/2024

جتنی رقم دفاع کے لئے نکالی گئی ہے اگر اب بھی ہم کشمیر اور فلسطین آزاد نہ کرا سکے تو لع نت ہے ہمارے اداروں پر

جس وڈیرے نے آج اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دوکھ سنا رہا ہے انصاف کرو ورنہ یاد ...
15/06/2024

جس وڈیرے نے آج اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دوکھ سنا رہا ہے
انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا
(حضرت علی )

15/06/2024

Ramsal has been freed for showing the same amount of money. If our base is that you too cannot liberate Kashmir and Palestine, then shame on them.

Address

Sialkot
Sialkot

Telephone

+923461706950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar studio & Mixing point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zafar studio & Mixing point:

Share

Category