25/01/2023
تو اپنی خوبیاں ڈون خامیاں نکالنے کے لئے لوگ ہیں نہ اور اگر رکھنا ہے قدم تو آگے رکھ پیچھے کھینچنے کے لئے لوگ ہیں نہ سپنا دیکھنا ہے تو اونچا دے نیچے دکھانے کے لئے لوگ ہیں نہ تو اپنے اندر جنون کی چنگاری بھڑکا جلنے کے لئے لوگ ہیں نہ پیار کرنا ہے تو خود سے کر نفرت کرنے کے لیے لوگ ہیں نہ تو اپنی الگ سے پہچان بنا بھیڑ میں چلنے کے لئے لوگ ہیں نہ تو کچھ کر کے دکھا دنیا کو تالیاں بجانے کے لیے لوگ ہیں نا.....