hjfoto_

hjfoto_ نکلو سین کے لئے

ہم بھی کبھی آباد تھے، ایسے کہاں برباد تھےبے فکر تھے، آزاد تھے مسرور تھے، دلشاد تھےوہ چال ایسی چل گیا، ہم بُجھ گئے، دل جل...
07/05/2020

ہم بھی کبھی آباد تھے، ایسے کہاں برباد تھے

بے فکر تھے، آزاد تھے

مسرور تھے، دلشاد تھے

وہ چال ایسی چل گیا، ہم بُجھ گئے، دل جل گیا 🥀



دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے
03/05/2020

دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے
چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
01/05/2020

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے  🥀
29/04/2020

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے 🥀

نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے 🥀
26/04/2020

نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے 🥀

خالق سے دل لگاؤ مخلوق تو لائق نہیں وفا کے 🥀
26/04/2020

خالق سے دل لگاؤ

مخلوق تو لائق نہیں وفا کے 🥀

جو دل ٹوٹنے کے بعد بھی شکایت نہ کرےاُس شخص کو کھو دینا سب سے بڑا خسارہ ہے 🥀
25/04/2020

جو دل ٹوٹنے کے بعد بھی شکایت نہ کرے

اُس شخص کو کھو دینا سب سے بڑا خسارہ ہے 🥀

میں نے اُس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا 🥀
22/04/2020

میں نے اُس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا

لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا 🥀

سہاروں نے ہی اکثر بے سہارا کیا ہے🥀 .
21/04/2020

سہاروں نے ہی اکثر بے سہارا کیا ہے🥀 .

تیرے کُن کے بغیر مولا میری داستان ادھوری ہے🥀                                                     @ سیالکوٹ
21/04/2020

تیرے کُن کے بغیر مولا میری داستان ادھوری ہے🥀
@ سیالکوٹ

ہم بھی شکستہ دل ہیں تو پریشان تُم بھی ہواندر سے ریزہ ریزہ میری جان تُم بھی ہو🥀                                          ...
21/04/2020

ہم بھی شکستہ دل ہیں تو پریشان تُم بھی ہو

اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تُم بھی ہو🥀

سہاروں نے ہے اکثر بے سہارا کیا ہے🥀                                              @ سیالکوٹ
17/04/2020

سہاروں نے ہے اکثر بے سہارا کیا ہے🥀

@ سیالکوٹ

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hjfoto_ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category