Sidhu pak photography

Sidhu pak photography اللّٰه‎ سے محبت..........كُن فَيَكُونُ 🦋💓🫠🤲

*لڑکا: کیا آپ مجھے اپنا فون نمبر دے سکتی ہیں؟* لڑکی: *جی ہاں بالکل* ! نمبر 17:32 ہےلڑکا: آپ کا 17:32 سے کیا مطلب ہے؟لڑکی...
07/05/2023

*لڑکا: کیا آپ مجھے اپنا فون نمبر دے سکتی ہیں؟*
لڑکی: *جی ہاں بالکل* ! نمبر 17:32 ہے
لڑکا: آپ کا 17:32 سے کیا مطلب ہے؟
لڑکی:- سورہ 17 آیت 32
*بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّه كَانَ فَاحِشَةً وَ سَآءَ سَبِیْلًا۝* ۳۲
_اور بدکاری کے پاس نہ جاؤ بیشک وہ بے حیائی ہے اور بہت ہی بری راہ ہے_ .
ممکن ہے کہ کسی کے دل میں *اتر جائے میری بات* .....!!!...,....." آج کی سبق آموز بات "

*اپنی خاص دعائوں میں یاد رکھیے گا*
*اللہ ہم سب کو حیا کا پیکر بنائے آمین ثمہ آمین* ...

30/04/2023
*"اللهمَّ زُحَامَ الجَنَّةِ مَعَ مَنْ نُحِبُّ"* یاالله! جنت کے ہجوم میں ان کے ساتھ رکھنا جن سے ہم محبت رکھتے ہیں...!!❤️💛
26/04/2023

*"اللهمَّ زُحَامَ الجَنَّةِ مَعَ مَنْ نُحِبُّ"*

یاالله! جنت کے ہجوم میں ان کے ساتھ رکھنا جن سے ہم محبت رکھتے ہیں...!!❤️💛

🎗️جب اللّٰه ‎ #کـــن کہتا ہے تو دنیا کی ساری طاقتیں ‎ #فیٰـــکون کرنے کیلئے متحرکـ ہو جاتی ہیںجب تم اللّٰه کی چاہت پر سر...
13/03/2023

🎗️
جب اللّٰه ‎ #کـــن کہتا ہے تو دنیا کی ساری طاقتیں ‎ #فیٰـــکون کرنے کیلئے متحرکـ ہو جاتی ہیں
جب تم اللّٰه کی چاہت پر سر جھکا دوگے
پھر وہ تمہاری چاہت پر بھی کــــن کہ دے گا✨💯❤️

Today best photo... كُن فَيَكُونُاللّٰه‎ سے محبت.......... 🦋💓🫠🤲Follow Me.... 🦋🫠...... ..... ....                        ...
08/02/2023

Today best photo... كُن فَيَكُونُا
للّٰه‎ سے محبت.......... 🦋💓🫠🤲

Follow Me.... 🦋🫠...... ..... ....






Sidhu pak photography

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidhu pak photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category