05/09/2026
𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫, 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚y 𝟮𝟬𝟮6
𝟲 𝗦𝗘𝗣𝗧𝗘𝗠𝗕𝗘𝗥 (𝗗𝗲𝗳𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗗𝗮𝘆)
𝗪𝗲 𝘀𝗮𝗹𝘂𝘁𝗲 𝗧𝗼 𝗢𝘂𝗿 𝗠𝗮𝗿𝘁𝘆𝗿𝘀 & 𝗡𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗛𝗲𝗿𝗼'𝘀 𝗢𝗳 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻۔🇵🇰
یوم دفاع پاکستان
شُہدائے پاکستان، ہمارا فَخر
6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی
ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام!!!!!
اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن
عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے.
ﺁﻣــــــــﻴﻦ ﻳَﺎﺭَﺏَ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِــــــﻴْن🤲