26/12/2023
♥️✨ایک چہرہ جو میرے..... خواب سجا دیتا ھے♥️✨
✨♥️مجھ کو میرے ہی خیالوں میں صدا دیتا ھے✨♥️
♥️✨وہ میرا کون ھے.......... معلوم نہیں ھے لیکن♥️✨
✨♥️جب بھی ملتا ھے تو پہلو میں جگہ دیتا ھے✨♥️
♥️✨میں جو اندر سے کبھی..... ٹوٹ کے بکھروں♥️✨
✨♥️وہ مجھے تھامنے کے لئے ہاتھ بڑھا دیتا ھے✨♥️
♥️✨میں جو تنہا کبھی چپکے سے بھی رونا چاہو♥️✨
✨♥️. تو دل کے دروازے کی زنجیر ہلا دیتا ھے. ✨♥️
♥️✨اس کی قربت میں ھے....... کیا بات نہ جانے♥️✨
✨♥️ایک لمحے کے لئے صدیوں کو بھلا دیتا ھے♥️✨ta piyara 💯❤️✍️