Shafqat Ali Unar

Shafqat Ali Unar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shafqat Ali Unar, Shikarpur.

26/07/2026
کچھ سمجھ نہیں آتی زوال کی طرف جارہا ہوں یا ترقی کررہا ہوں ، خدارا سعودیہ میں موجود کوئی پاکستانی میری مدد کرے ۔۔۔ سعودی ...
30/06/2026

کچھ سمجھ نہیں آتی زوال کی طرف جارہا ہوں یا ترقی کررہا ہوں ، خدارا سعودیہ میں موجود کوئی پاکستانی میری مدد کرے ۔۔۔ سعودی عرب میں اونٹ چرانے پر مجبور پاکستانی نوجوان کی پھر اپیل ۔۔۔ جمالا کو کسی ایجنٹ نے دھوکہ دے کر سعودی عرب بھجوایا تھا جو نوکری بتائی گئی وہ تو نہ ملی ، اسے یہاں تعلیمافتہ ہونے کے باوجود اونٹ چرانے پڑ رہے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے جمالا یہ کام کررہا ہے مگر یہ نوجوان ایک الجھن کا شکار ہے@ شدید گرمی ، صحرا میں رہائش، قہوے کے ساتھ خشک روٹی واحد خوراک ، ہفتے میں ایک بار چاول ملتے ہیں ، سارا دن اونٹوں کے پیچھے بھاگنا ، صحت مسلسل گررہی ہے ، مگر جمالا اپنے کام میں لگا ہوا ہے اسے پریشانی ہے تو یہ کہ کہیں اسی کام میں شدید گرمی میں کسی روز اسکی زندگی ختم نہ ہو جائے ، جمالا نے سعودی عرب میں مقیم صاحب حیثیت پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسکی مدد کریں اور اسے کوئی اچھی نوکری دلا دیں ، یا پھر پہلے کی طرح پوری دنیا میں موجود پاکستانی اسکے چینل کی ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر کریں کیونکہ اب یوٹیوب چینل بھی مانیٹایز ہونے کے قریب ہے ۔۔۔۔ کیا پتہ اس صورت میں ہی جمالا کا معیاز زندگی کچھ بہتر ہو جائے ۔۔۔۔۔۔

Address

Shikarpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Ali Unar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share