The AB Hayee

The AB Hayee 📸 Photographer By Choice
📚 Section Head at IBA - Public School Sukkur
✨ Available on YouTube/ Instagram

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ ہمیں یہ اطلاع ملی ہے کہ جناب حمید الرحمٰن ص...
04/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ ہمیں یہ اطلاع ملی ہے کہ جناب حمید الرحمٰن صاحب، اسپورٹس کوآرڈینیٹر، آئی بی اے پبلک اسکول سکھر ایک المناک ٹریفک حادثے میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی اہلیہ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ ان کی بیٹی خطرے سے باہر اور مستحکم ہے۔ ہم سب سے ان کے لیے خصوصی دعا کی درخواست کرتے ہیں۔

ہم مرحوم کے اہلِ خانہ، دوستوں، ساتھیوں اور تمام متعلقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل، حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی اہلیہ کو مکمل صحتِ یابی عطا فرمائے اور ان کی بیٹی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

آمین ثم آمین۔ 🤲🏻

21/04/2026

Gold of Sindh 🌾

یہی ہے وہ جگہ جہاں خواب بنتے ہیں ✨
26/03/2026

یہی ہے وہ جگہ جہاں خواب بنتے ہیں ✨


21/03/2026

PSS without publicans 💔


16/03/2026

Sehri at

وأنزلنا مِنَ السَّمَاءِ ماء طهورا🤍And We sent down from the sky pure water
09/09/2025

وأنزلنا مِنَ السَّمَاءِ ماء طهورا🤍

And We sent down from the sky pure water

دیکھنے کو ساری دنیا دیکھی ہو گی تم نے ،،کبھی بارش میں بھیگا پبلک اسکول سکھر سکھر دیکھا ہے ❤️ 🌧️
08/09/2025

دیکھنے کو ساری دنیا دیکھی ہو گی تم نے ،،
کبھی بارش میں بھیگا پبلک اسکول سکھر سکھر دیکھا ہے ❤️ 🌧️

16/08/2025

Some captured scenes of "Human Flag of Pakistan at IBA- PUBLIC SCHOOL SUKKUR where 3080 students participated to pay tribute to the homeland"

The first and largest human flag in Sindh's history 🇵🇰✨ was formed at IBA Public School, where over 3,000 students unite...
13/08/2025

The first and largest human flag in Sindh's history 🇵🇰✨ was formed at IBA Public School, where over 3,000 students united to create the shape of the green crescent flag, paying tribute to the glorious success of Independence Day and the Marka-e-Haq celebration.

🤍🩵💚
06/08/2025

🤍🩵💚

Address

Shikarpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The AB Hayee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category