28/06/2026
شاہ کوٹ میں 1965ء کی رجسٹری میں درج 10 فٹ چوڑی گلی پر مبینہ قبضے کی کوشش کے خلاف اہلِ محلہ سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے موجودہ ایم این اے حلقہ این اے 111 کے محمد ارشد ساہی کے حقیقی بھائی طارق ساہی اور اعجاز ساہی کی جانب سے مبینہ گلی پر قبضے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ننکانہ اور اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
followers Govt of Punjab