25/04/2024
کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے امیر کراچی اور اورنگزیب فاروقی نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے کراچی دورے پر پیپلز پارٹی حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں چھٹی کے اعلان اور اسلام آباد الیونت ایونیو کو ایران ایوینیو کا نام دینے پر احتجاج کی کال دے دی۔*
*حیرت کی بات یہ ہے سات ماہ سے جاری غذا میں نسل کشی پر اس جماعت نے کوئی احتجاج نہیں کیا*
*قاری ابوبکر معاویہ سے لے کر اعتکاف میں بیٹھے بچے سے _ _ _ کرنے والے قاری عمران تک کسی کی مذمت بھی نہیں کی*
*لیکن بات جب ایران اور شیعوں کی آئی تو روڈ پر آنے کا فیصلہ کر لیا۔
لعنت بر یزیدیت بیشمار🖐️