Syed Rizvi.

Syed Rizvi. زندگی بھر یا حسین علیہ اسلام

07/02/2023

*15° رجب المرجب°*
* شہادت شرِیکتُہ الحُسینؑ ، اُمّ المصائِب، فاتِحِٰ شٰام*
*ثانِیٰہِ زِہرہؑ بی بی زینب سَلام علِیہ*

29/01/2023

Define Toheen...Qibla Allan Ameen Shaheedi Sahb ..

26/01/2023

Nafaf e Ashraf se Karbala Moallah Jate hue Molana Laal Dino Mashadi sahb ke Sath.

26/01/2023

🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴
3 رجب روز شہادت امام علی نقی علیہ السلام کے موقع پہ تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
آپ علیہ السلام نے فرمایا:
*ألنّاسُ فِی الدُّنیا بِالأَموالِ وَفی الآخِرَةِ بِالأَعمالِ*
لوگ دنیا میں مال کے ساتھ اور آخرت میں اعمال کے ساتھ ہوں گے
📚نزهة الناظر و تنبیه الخاطر ج 1 ص 139
📚أعلام الدین في صفات المؤمنین ج 1ص 311
📚الدرة الباهرة من الأصداف الطاهرة ج 1ص 42
▪️التماس دعا:العبد الفقیر ▪️
◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️◼️

09/01/2023

ایران پر 40 سال سے پابندیاں ہیں مگر ان کہ حکمرانوں کا ایمان دیکہیں ایک روٹی اس کی سائز دیکہیں قیمت پاکستانی 3 روپیہ اور یہاں کہ کرپٹ حکمرانوں کی وجھہ سے آٹا 130 روپیہ کلو

20/12/2022
20/12/2022

🔹سلام علیکم🔹
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نے فرمایا:
*۔۔۔مَنْ سَلَّمَ عَلَيْهِ اَوْ عَلَيَّ ثَلاثَةَ أيّام أوْجَبَ اللّهُ لَهُ الجَنَّةَ، قُلْتُ لَها: فى حَياتِهِ وَ حَياتِكِ؟ قالَتْ: نعَمْ وَ بَعْدَ مَوْتِنا*
جو شخص میرے والد ـ رسول خدا (ص)ـ اور مجھ پر تین روز تک سلام بھیجے خدا اس پر جنت واجب کردیتا ہے۔
راوی کہتا ہے: میں نے عرض کیا یہ سلام آپ اور آپ کے والد (ص) کی زندگی میں ہے؟
سیدہ (س) نے فرمایا: ہمارے زندگی میں بھی ہے اور ہماری رحلت کے بعد بھی ہے.
📚بحارالأنوار ج 43 ص 185
📚 عوالم العلوم ج11 ص1133
🔹التماس دعا العبد الفقیر 🔹

19/12/2022

🔹سلام علیکم🔹
اللہ تعالی قرآن مجید کی سورہ دھر (الانسان) آیت نمبر 8 میں فرماتا ہے۔
*وَ یُطۡعِمُوۡنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسۡکِیۡنًا وَّ یَتِیۡمًا وَّ اَسِیۡرًا*
اور یہ اس کی محبت میں مسکین، یتیم اور اسیر کو کھانا کھلاتے ہیں
ابن عباس کہتے ہیں یہ آیت علی بن ابی طالب اور فاطمہ بنت رسول خدا کی شان میں نازل ھوئی
📚تفسير در المنثور(اھل سنت)
ج6 ص299
📚فتح القدیر ج5 ص421
📚تفسير المیزان ج20 ص132
🔹التماس دعا:العبد الفقیر 🔹

19/12/2022

🔹سلام علیکم 🔹
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نے فرمایا:
*خير للنّساء أن لا يرين رجال و لا يرهنّ الرجال*
عورتوں کے لیے بہترین (کام) یہ ہے کہ وہ نا محرم مردوں کو نا دیکھیں اور مردوں کے لیے بھی بہتر یہ ہے کہ وہ نامحرم عورتوں کو نا دیکھیں۔
📚 بحار الانوار ج 104 ص 36
📚 وسائل الشیعه ج 14 ص 43
🔹التماس دعا العبد الفقیر 🔹

17/12/2022

🔹سلام علیکم🔹
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
*مَنْ صَلَّی عَلَيَّ وَلَمْ يُصَلِّ عَلَي آلي لَمْ يَجِدْ رِيحَ الجَنَةِ وَإنَّ رِيحَها لَیوجَدَ مِنْ مَسيرَةِ خَمسماِئةِ عامٍ*
اگر کوئی شخص مجھ پر درود بھیجتا ہے لیکن میری آل پر درود نہیں بھیجتاتو وہ جنت کی خوشبو نہیں سونگھ سکے گا حالانکہ جنتی،جنت کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے بھی سونگھ لے گا۔
📚امالی صدوق ص200
📚روضة الواعظین ج2 ص323
📚وسائل الشیعہ ج7 ص203
📚البرهان ج4 ص491
📚بحار الانوار ج8 ص186
🔹التماس دعا العبد الفقیر 🔹

14/12/2022

🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️
🔹سلام علیکم🔹
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
*إِنَّ أَطْفَالَ شِيعَتِنَا مِنَ اَلْمُؤْمِنِينَ تُرَبِّيهِمْ فَاطِمَةُ عَلَيْهَا السَّلاَمُ*
بے شک ہمارے شیعہ مومنین کے بچوں کی تربیت (مرنے کے بعد) فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کرتی ہیں۔
📚تفسير قمی ج2 ص332
📚البرهان ج5 ص157
📚بحار الانوار ج5 ص289اور ج6 ص229
📚تفسير نور الثقلین ج5 ص140
🔹التماس دعا:العبد الفقیر 🔹
🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️

05/12/2022

شکر ہے مولا مرکزی امام بارگاہ حسینی شھدادپور کی چھت بھرائی کا کام مکمل ہوگیا مولا کے کرم سے

Address

Shahdadpur
Shahdadpur
68030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Rizvi. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share