M Tahir Photo Exhibition

M Tahir Photo Exhibition Muhammad Tahir
Receive the Award International Photography Council United Nation

محمد طاہر پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
میں ایک فوٹو جرنلسٹ میں
میرا مشن ہے کہ میں پاکستان کو فوٹو کے ذریعے خوبصورت دکھاؤ میں نے کلچر پر فوٹو گرافی کی ہے اور جرنل فوٹو گرافی کی ہے اس پاکستان کے کلچر کو فوٹو میں عکس بند کرکے یونیورسٹی میں ایگزیبیشن کرتا ہوں اور نوجوان نسل جو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ ہیں ان کے لئے ایک فوٹوگرافی کا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہوں اسی طرح میں نے (ایگریکلچر یونیورسٹی می

ں فوٹو ایگزیبیشن )کی
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں فوٹو ایگزیبیشن )
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی مدینہ ٹاؤن میں ایگزیبیشن کی ۔اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں فوٹو ایگزیبیشن اور ورکشاپ کی

22/05/2026

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923330001095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Tahir Photo Exhibition posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Tahir Photo Exhibition:

Share

Category