Da Sreekh Gulona ••دا صریخ گلونہ

Da Sreekh Gulona ••دا صریخ گلونہ دہ صریخ گلونہ

07/03/2026

باقی پوسٹیں معطل کیجیے 🫸
پرانے پٹرول پر 55 روپے کا اِضافہ ہم پاکستانی عوام کو نامنظور ہے اس پوسٹ کو ٹاپ ٹرینڈ بنا دو وائرل کردو 🙏

03/03/2026

اعلانِ وفات
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ منیر گل کاکا کی اہلیہ اور ظفیر گل و جنت گل کی والدۂ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے بمقام سریخ ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے دعائے مغفرت اور شرکت کی گزارش ہے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ سیو لائف فاؤنڈیشن(Save Life Foundation ) نے ہم...
14/02/2026

اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ سیو
لائف فاؤنڈیشن(Save Life Foundation ) نے ہمارے گاؤں اور ملحقہ علاقوں کے عوام کی سہولت کے لیے ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
اب کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فوری طبی امداد کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ ایمبولینس 24 گھنٹے دستیاب ہوگی۔ اس اقدام کا مقصد بروقت طبی سہولت فراہم کرنا اور قیمتی جانوں کو بچانا ہے۔
📞 ایمرجنسی کال: 03087556060
ہم تمام اہلِ علاقہ سے گزارش کرتے ہیں کہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور ضرورت کے وقت فوری رابطہ کریں۔
اللہ تعالیٰ سیو لائف فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

02/02/2026
ملګرو، کمنټ کې ووایئ چې دا څوک پېژني؟ fans Facebook Mentions
29/01/2026

ملګرو، کمنټ کې ووایئ چې دا څوک پېژني؟
fans Facebook Mentions

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Tasbihullah Jan, Didar Ullah Ds, Abbas K...
21/01/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Tasbihullah Jan, Didar Ullah Ds, Abbas Khan, Muhammad Sinan, Syed Wisal Badshah, Asad Qureshi, Ibrar Malik, Basir Khan, Zeshan Raheem, Haseen Ullah, Hazrat Ali, Ayaz Khan Ayaz Khan, Baseer Khan, Saeed Khan, Muhammad Khan

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Didar Ullah Ds, Haseen Ullah, Atat Nahgalaca, Saif Ullah,...
21/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Didar Ullah Ds, Haseen Ullah, Atat Nahgalaca, Saif Ullah, Hazrat Ali, Mehmood Ullah

With Facebook Mentions – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉
21/01/2026

With Facebook Mentions – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉

آصف گل آج مورخہ 16 جنوری سے لاپتہ ہیں۔اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم درج ذی...
16/01/2026

آصف گل آج مورخہ 16 جنوری سے لاپتہ ہیں۔
اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 +92 313 9958082
fans

12/01/2026

Address

Sreekh Shabqadar
Shabqadar
24631

Telephone

+923418027854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Sreekh Gulona ••دا صریخ گلونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category