Haqqani nabbi

Haqqani nabbi student

مایوس نا ہوں اور پوسٹ لازمی پڑھیں بہترین آفر ہے السلام عليكممیری پوسٹ پر آنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ خود بھی قرآن کی ت...
04/01/2025

مایوس نا ہوں اور پوسٹ لازمی پڑھیں بہترین آفر ہے السلام عليكم

میری پوسٹ پر آنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ خود بھی قرآن کی تلاوت کریں اور اپنے اولاد سے بھی قرآن کی تلاوت کروائیں

اور اگر تلاوت کی جائے تو اس کیلئے تجوید لازمی ہے تجوید آپ اپنے نزدیک کسی بھی قاری صاحب سے سیکھ سکتے ہیں اگر آپ عمر میں بڑے ہونے کی وجہ شرماتے ہیں یا قاری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں

یا ملک سے باہر ہونے کی سے بچوں کیلئے پریشان ہیں تو ہم آپ کو آنلائن قرآن مجید پڑھنے کی دعوت دیتے ہیں آپ کسی بھی اکیڈمی یا قاری سے پڑھ سکتے ہیں اگر ہم سے پڑھنا چاہتے ہیں تو

ہمارے پاس مفت میں پڑھانے کی سہولت موجود ہے

اگر آپ فیس ادا کرنا چاہتے ہیں تو بھی آپ ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں
اس پوسٹ کو شیر کریں تاکہ آپ کا بھی اس میں پورا حصہ ہو
واٹساپ نمبر
03279569054
#القرآن
#تجويد #حافظ #اسلامک

Address

NABBI
Sawabi
23591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqqani nabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share