Chak No. New 53 N.B Sargodha

Chak No. New 53 N.B Sargodha Hello chak 53 k friends like Karo page ko Good Morning Friends

26/04/2024
19/02/2024

ایک سنگین غلطی*
‏(✍️عمران ریاض خان)

‏"اس وقت پی ٹی آئی کا سپورٹر ایک بہت بڑی غلطی بلکہ ایک سنگین غلطی کر رہیں ہے اسکا حل بھی آخر میں لکھوں گا پہلے اچھے سے مسئلہ سمجھیں
‏وہ غلطی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے چند جذباتی سپورٹر ٹوئیٹر پر جس کا نیا نام *X* ہے اس پر ن لیگ کے لفافی صحافیوں کو ریپلائے کرتے ہیں جس سے ٹوئیٹر پر لفافیوں کی Reach یعنی پہنچ بڑھ جاتی ہے حتی کہ اپنی نجی محفلوں میں یہ صحافی PTI کے سپورٹر کی اس نادانی پر ہنستے ہیں

‏*یاد رکھیں جھوٹے پروپیگینڈا کے جواب دے کر آپ اس کو درحقیقت پھیلا رہے ہیں*

‏میرا آپ سب کو 1 چیلنج ہے
‏آپ ابھی ٹوئٹر پر جا کر کسی بھی نون لیگی لفافی صحافی کی کوئی بھی جھوٹ پر مبنی ٹوئیٹ دیکھ لیں اسکے نیچے 1000 کمنٹ ہو گا اور سب کے سب کمنٹس گالیوں سے بھر پور ہوں گے
‏اسکے باجود یہ صحافی مطمئن ہیں
‏جانتے ہیں کیوں؟؟
‏کیونکہ آپکا ان کو جواب دینا چاھے وہ کتنا ہی اچھا جواب کیوں نہ ہو ان کے ٹوئیٹ کو پھیلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
‏کچھ عرصے سے *TWITTER* کا ایک اصول طے کر دیا گیا ہے کہ
‏ جس ٹوئیٹ کو جتنے جواب ملیں گے وہ اتنے ہی زیادہ لوگوں کو نظر آئے گی
‏حقیقت میں نون لیگی صحافیوں کو آپکا کمنٹ چاہیے
‏چاہے وہ گالی ہو یا مدلل جواب ان کو آپ کا کمنٹ چاہیے

‏آپ پوچھیں گے حل کیا ہے
‏حل بہت سادہ اور آسان ہے
‏جھوٹے پروپیگینڈا اور لفافی صحافیوں کو بلاک کردیں
‏بلاک کرنے سے ان کا پروپیگینڈا فیل ہو گا
‏جواب دینے سے ان کا پروپیگینڈا مزید پھیلے گا

‏نون لیگ کا %95 بیانیہ پی ٹی آئی والے پھیلاتے ہیں انہیں جواب دے کر
‏اگر آپ ابھی مریم نواز بلاول بھٹو راناثناءاللہ غریدہ فاروقی اور باقی لفافی صحافیوں کوٹوئیٹر سے *BLOCK* کر دیں تو ان کی %95 reach کم ہو جائے گی

‏حل صرف ایک ھے
‏تمام لفافی صحافیوں اور نون لیگیوں کو ٹوئٹر پر *BLOCK* کریں
‏⁦‪‬⁩

18/02/2024



Chak new 53 n.b Sargodha
20/01/2024

Chak new 53 n.b Sargodha

ضروری تعاون تو اج کاغذات کے مسترد ہونے کا وقت نظر اگیا ہے.Hafiz bht beghairt ha
30/12/2023

ضروری تعاون تو اج کاغذات کے مسترد ہونے کا وقت نظر اگیا ہے.
Hafiz bht beghairt ha

30/12/2023

ایک سیاسی جماعت کے خلاف ریاستی دہشت گردی عروج پر

17/12/2023

Just remove 𝘼 and seen a golden magix..

@𝘼[101112375906728:0]🦋

ابو عبیدہ کی ایک دن کی زندگی 57 آزاد ممالک کے جنرلز اور حکمرانوں کے سو سالہ زندگی سے بہتر ہیں,💪💓,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,🥀❤️...
13/12/2023

ابو عبیدہ کی ایک دن کی زندگی 57 آزاد ممالک کے جنرلز اور حکمرانوں کے سو سالہ زندگی سے بہتر ہیں,
💪💓
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

🥀❤️



دریا سے سمندر تک.فلسطین آزاد ہو گا۔
22/11/2023

دریا سے سمندر تک.
فلسطین آزاد ہو گا۔

27/10/2023

24 اکتوبر 2023 کو قوم کے نام بھجوایا گیا پیغام

‏میرے پاکستانیو!

‏گزشتہ چند روز کے دوران ہم نے اپنی آنکھوں سے قانون کو ایک مذاق بنتے دیکھا۔

‏جو کچھ ہماری نگاہوں کے سامنے ہورہا ہے وہ ایک لندن منصوبے کا ہی شاخسانہ نہیں بلکہ ایک ”لندن معاہدے“ کا نتیجہ ہے جو ایک بزدل بھگوڑے اور کرپٹ مجرم اور اس کے سہولت کاروں کے مابین طے پایا۔

‏معافی کا پروانہ ہاتھ میں تھما کر عدالتوں سے سزا یافتہ ایک مجرم کی پھر سے سیاست میں واپسی کا اس کے سوا کوئی راستہ نہیں کہ ریاستی اداروں کو تباہی کے گھاٹ اتارا جائے۔ چنانچہ جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں وہ ہمارے نظامِ انصاف کا مکمل انہدام اور تباہی ہے۔

‏میرے پاکستانیو!

‏ہمیشہ یاد رکھو کہ میرے خلاف جتنے بھی مقدمات ہیں وہ مکمل طور پر جعلی، من گھڑت اور سراسر سیاسی اہداف کے تحت قائم کئے گئے ہیں تاکہ مجھے انتخابات کے بعد تک جیل میں رکھ سکیں یا اگر اس سے بھی ان کا جی نہ بھرے تو انتخابات کے بعد بھی لمبے عرصے تک مجھے قیدی بنائے رکھیں۔

‏تاہم میری قوم میں بڑھتا ہوا شعور اور بند کمروں میں تیار کی جانے والی سازشوں کیخلاف زور پکڑتی مزاحمت انہیں خوفزدہ کرتی ہے۔

‏فی الوقت جسمانی لحاظ سے میں ٹھیک ٹھاک (فِٹ) ہوں۔ اگر میرے جسم پر کسی قسم کا ضُعف یا کمزوری طاری ہوتی تو مجھے اس کا احساس ہوجاتا۔ مگر یہ پہلے ہی دو مرتبہ دن دیہاڑے میری جان لینے کی کوشش کرچکے ہیں۔

‏چونکہ میں اپنا ملک چھوڑ کر جانے پر کبھی آمادہ نہیں ہوں گا چنانچہ اس بات کا قوّی امکان ہے کہ یہ جیل میں میری جان لینے کی ایک اور کوشش کریں۔ یہ کوشش مجھے آہستہ آہستہ زہر دینے (سلو پوائزننگ) کی صورت میں بھی ہوسکتی ہے۔

‏ہماری جدّوجہد اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔ آپ کو اپنے حقوق اور اپنے ملک کی آزادی کی لڑائی خود سے لڑنی پڑے گی۔ میں نے اپنے وکلاء اور تنظیمی ذمہ داران کو ہدایات بھجوا دی ہیں کہ ملک بھر میں کنونشنز منعقد کئے جائیں اور جب بھی انتخابات کا موقع آئے اس کے لئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے۔

17/10/2023

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No. New 53 N.B Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak No. New 53 N.B Sargodha:

Share

Category