Aiman khan �

Aiman khan � وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گاکردار خود ابھر کے ک?

02/03/2023
21/02/2023
پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ھےپاگل  ہے جو.  دُنیا  میں  وَفا  ڈُھونڈ  رہا ھےخُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا ج...
22/01/2023

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ھے
پاگل ہے جو. دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ھے

خُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اَب سر کو چُھپانے کی جگہ ڈُھونڈ رہا ھے

کل رات کو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا
کیوں دِن کے اُجالے میں دِیا ڈُھونڈ رہا ھے

شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ھے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈُھونڈ رہا ھے

کہتے ہیں کہ ہر. جاہ پہ موجُود خُدا ھے
یہ سُن کے وہ پتَّھر میں خُدا ڈُھونڈ رہا ھے

اُسکو تو کبھی مُجھسے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈُھونڈ رہا ھے

کِس شہر ِ مُنافِق میں یہ تُم آ گۓ ساغر
اِک دُوجے کی ہر شخص خطا ڈُھونڈ رہا ھے

'ساغر صدیقی

پھر سے توڑ کے رکھ دیتی ہے رات کو آ کے یاد تریسارا دن ہی لگ جاتا ہے ........... اپنا آپ بنانے میں(نثار احمد)
22/01/2023

پھر سے توڑ کے رکھ دیتی ہے رات کو آ کے یاد تری
سارا دن ہی لگ جاتا ہے ........... اپنا آپ بنانے میں
(نثار احمد)

22/01/2023
Womens 3 pc katan silk  مناسب ریٹ پر دستیاب ہےاگر آرڈر کروانا ہے تو مسینجر پر رابطہ کرے  ۔۔۔ہوم ڈیلیوری صرف 90 روپے میں ...
15/01/2023

Womens 3 pc katan silk مناسب ریٹ پر دستیاب ہے
اگر آرڈر کروانا ہے تو مسینجر پر رابطہ کرے ۔۔۔
ہوم ڈیلیوری صرف 90 روپے میں گھر منگوائے

Chiffon MaxiOnly 1450
09/01/2023

Chiffon Maxi
Only 1450

VL Leather Woden Shoe For menOnly 4999+92312 7040278
06/01/2023

VL Leather Woden Shoe For men
Only 4999
+92312 7040278

Modest Ready to Wear Stiched 2pc for Modern WomenOnly 950
31/12/2022

Modest Ready to Wear Stiched 2pc for Modern Women
Only 950

Check 2 piece SuitOnly 999Delivery free
31/12/2022

Check 2 piece Suit
Only 999
Delivery free

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiman khan � posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aiman khan �:

Share

Category