سمیع اللّٰہ

سمیع اللّٰہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سمیع اللّٰہ, Photographer, Sargodha.

اصیل مرغوں کا شوق ایسا شوق ہے جو ہر عام اور خاص ادمی کر سکتا ہے اصیل اپنی جرات بہادری اور دلیری کے ساتھ پوری دنیا میں مش...
19/11/2025

اصیل مرغوں کا شوق ایسا شوق ہے جو ہر عام اور خاص ادمی کر سکتا ہے اصیل اپنی جرات بہادری اور دلیری کے ساتھ پوری دنیا میں مشہور ترین پرندہ ہے

18/11/2025

تمام شوقین حضرات اپنا اپنا شوق کروائیں ۔۔۔

جب تمہیں لگے کہ کچھ ممکن نہیں، یاد رکھو اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔وہ اندھیروں میں روشنی پیدا کرتا ہے، خشک زمین کو زندہ کرتا...
15/11/2025

جب تمہیں لگے کہ کچھ ممکن نہیں، یاد رکھو اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
وہ اندھیروں میں روشنی پیدا کرتا ہے، خشک زمین کو زندہ کرتا ہے،
اور ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے۔
انسان کی سوچ محدود ہے، لیکن اللہ کی قدرت لامحدود ہے۔
بس یقین رکھو، دعا کرو، اور اللہ کے فیصلوں پر راضی رہو۔
جو تمہارے لیے بہتر ہے، وہی وہ تمہیں عطا کرے گا،
کبھی اس کی قدرت کو مت بھولو، کیونکہ وہ "کن" کہتا ہے اور ہو جاتا ہے۔













*پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، مرغوں کی لڑائی کروانے والوں کو 15 سال قید کی سزا کا اعلان* جانوروں پر ظلم اب نہیں چلے گا یہ ف...
14/11/2025

*پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، مرغوں کی لڑائی کروانے والوں کو 15 سال قید کی سزا کا اعلان*
جانوروں پر ظلم اب نہیں چلے گا یہ فیصلہ جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی سمت ایک مثبت قدم ہے۔

یہ پوسٹ کہیں سے کاپی کر کہ لگا رہا ہوں اور اس کا تجربہ ابھی تک نہیں کیا کوئی دوست اگر اسکے بارے میں جانتا ہے تو ضرور بتا...
14/11/2025

یہ پوسٹ کہیں سے کاپی کر کہ لگا رہا ہوں اور اس کا تجربہ ابھی تک نہیں کیا کوئی دوست اگر اسکے بارے میں جانتا ہے تو ضرور بتائے

سوکڑےکا اعلاج

چند دنوں میں

ـــــــــــــــ....Hepagen انجکشن

اگر مرغی ھو یامرغا سوکڑے میں چلا جائے تو پریشان ھونے کی ضرورت نھیں ھے
اب چند دنوں میں اپکا پرندہ ریکور ھوجائگی

نوٹ......
طریقہ .. استعمال..اگر پرندہ زیادہ سکڑ ھو چکا ھے تو بڑے مرغے کو 3 ہوائنٹ سینے کی گوشت میں صبح شام تین دن لگا دیں
اگر پرندہ زیادہ کمزور نہ ھو
تو ایک ٹایم 3پوائنٹ سینے کی گوشت لگا دیں

اور ساتھ ساتھ 10یا15دن گیلا روٹی دیں بیعترھوگا دودھ میں روٹی گیلا کر دیں یعنی نرم غذا پرندے کو دیں

ننھی بچی اور اس کے باپ کے درمیان جو فاصلہ ہے اسے "بھوک" کہتے ہیں
13/11/2025

ننھی بچی اور اس کے باپ کے درمیان جو فاصلہ ہے اسے "بھوک" کہتے ہیں

ہماری ماؤں نے زندگی کا ایک لمبا وقت ان لوگوں کے ساتھ مہربانی میں گزار دیا جو کبھی ان کے ساتھ مہربان نہیں ہوئے۔ 🌼        ...
13/11/2025

ہماری ماؤں نے زندگی کا ایک لمبا وقت ان لوگوں کے
ساتھ مہربانی میں گزار دیا جو کبھی ان کے ساتھ مہربان نہیں ہوئے۔ 🌼

🧴 Gallimun 208 ویکسین کی مکمل معلومات🔹 نام:Gallimun 208 (Inactivated ND + IB Vaccine)یعنی: نیو کیسل اور انفیکشس برونکائٹ...
12/11/2025

🧴 Gallimun 208 ویکسین کی مکمل معلومات

🔹 نام:

Gallimun 208 (Inactivated ND + IB Vaccine)
یعنی: نیو کیسل اور انفیکشس برونکائٹس سے بچاؤ کی ویکسین۔

🔹 استعمال کا مقصد:
یہ ویکسین مرغیوں کو درج ذیل بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے:

1. نیو کیسل بیماری (Newcastle Disease - ND):
ایک خطرناک وائرل بیماری جو مرغیوں کے سانس، اعصاب اور نظامِ ہضم پر اثر ڈالتی ہے۔

2. انفیکشس برونکائٹس (Infectious Bronchitis - IB):
سانس کی بیماری جو خاص طور پر لیئر اور بریڈر مرغیوں میں انڈوں کی پیداوار کو متاثر کرتی ہے۔

🔹 فائدے:
سانس کی بیماریوں سے بچاؤ
انڈوں کی پیداوار میں بہتری
شرحِ اموات میں کمی

flock میں بہتر یکسانیت (uniformity)

🔹 طریقہ استعمال:
1. خوراک (Dose): 0.3 ml فی مرغی

2. طریقہ (Route):
جلد کے نیچے (Subcutaneous – گردن کے نیچے)
یا چھاتی کے پٹھے میں (Intramuscular – breast muscle)

3. ویکسین کا درجہ حرارت:
ہمیشہ 2°C سے 8°C پر ریفریجریٹر میں رکھیں۔

4. ہلانے کے بعد استعمال کریں۔

5. صرف صحتمند مرغیوں کو لگائیں۔

📅 ویکسین شیڈول (Vaccination Schedule for Layers/Breeders)

عمر ویکسین کا نام مقصد طریقہ
1 دن ND (لاسوٹا) یا ND Hitchner B1 نیو کیسل سے ابتدائی بچاؤ آنکھ یا ناک میں قطرے

7 دن IB Ma5 برونکائٹس سے بچاؤ آنکھ یا ناک میں قطرے

14 دن ND Lasota (دوسری خوراک) نیو کیسل تقویت پینے کے پانی میں

4–6 ہفتے Gallimun 208 ND + IB دونوں سے مکمل تحفظ انجکشن (0.3ml)

12 ہفتے ND + IB دوبارہ (اگر ڈاکٹر مشورہ دے) بوسٹر ویکسین انجکشن
پیداواری مرحلہ شروع ہونے سے پہلے ND Lasota انڈے دینے والے مرحلے میں تحفظ پینے کے پانی میں

⚠️ اہم ہدایات:
ویکسین لگانے سے پہلے پرندے پُر توانائی اور صحت مند ہوں۔
ویکسین ہمیشہ ٹھنڈی زنجیر (cold chain) میں رکھیں۔
استعمال شدہ سرنج اور سوئی کو صاف رکھیں۔
ویکسین لگانے کے بعد پرندوں کو کسی قسم کا دباؤ (stress) نہ دیں۔

11/11/2025

#ماشاءاللــّٰـــــه #الحمدلله




‎ #امروہہ #میرٹھی #لاسانی

11/11/2025

شوق ۔؟
کاروبار ۔؟
محبت ۔؟
جس بندے کے پاس چلے جائیں وہ کہے گا یہ میری شوق اور محبت ہے۔۔پھر محبت مطلب محبوب کو سیل کیسے کر دیتے ہیں ۔؟
سیل کرنا کوئی برا کام نہیں حلال چیز ہے کوئی ممانعت نہیں اس میں جو سب کے سامنے بولتے ہم سیل کرتے وہ تو ٹھیک ہے لیکن بہت سے لوگ جو سیل کرتے ہیں مگر اپنے آپ کو شو ایسے کرتے کہ نہیں جی ہم نہیں سیل والے کیوں جی ؟
وجہ لوگوں میں بھرم کہ بڑا شوقین ہے اور ریٹ پورا ٹھوک کے لینا۔۔
مرغوں کے شوق میں اصیل سیل کرنے والوں کی مختلف اقسام ہیں ۔۔
1۔ خالص والے
2۔ لڑنے والے
3۔ لڑنے والے خوبصورت صرف رکھنے والے
نسل کی اتنی زیادہ مکسنگ کراس ہونے کی وجہ سے پاکستان میں اس وقت کوئی بھی ایک نسل نہیں ہر کسی نے اپنے مرغوں کی نسل کا نام رکھ لیا ہے۔۔
1۔سب سے منہگے مرغے خالص والے ہیں ۔
2۔ بندہ تپنی کٹی پر چیک کیا ہوا، ایک دو دفعہ جیتا ہوا مرغا سیل کرتے ہر قسم کی تسلی کرا کے۔
3۔ سب سے بڑا چونا ادھر لگتا ہے خاص طور پر ان لوگوں کو جو بالکل نئے ہوتے ہیں۔ یہ فلاں نسل ہے فلاں کے مرغوں میں سے ہے۔زبردست پیلا واہ ساوا کھڑا کیسے ہوتا اس طرح کی وڈیو بنا کے آج کل سب سے بہترین اور اچھا شوقین اس کو سمجھا جاتا جس کے ٹک ٹاک کے ویورز زیادہ لائک زیادہ۔
اپنی سوچ سمجھ کسی بڑے پرانے بندے سے مشورہ کر کے شوق کریں۔
جو چھپا کے سیل کرتے یہ کوئی حرام چیز نہیں معاشرے میں اس کو مثبت طریقے سے پیش کریں۔۔
محمد سمیع اللّٰہ

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سمیع اللّٰہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category