Imran Photography

Imran Photography Contact For Indoor, Outdoor Shoots & Event Management contact Whats app : 0 3 0 6 - 5 1 8 5 6 9 4

Comment zaror karen
16/05/2025

Comment zaror karen

محنت کش
04/05/2023

محنت کش

عنوان دیجۓ
02/05/2023

عنوان دیجۓ

ایک خوبصورت ہنستا چہرہ
30/04/2023

ایک خوبصورت ہنستا چہرہ

میرے اپنے لوگ
25/12/2022

میرے اپنے لوگ

زندگی گاوں کے بغیر ادھوری سی لگتی ہے
23/12/2022

زندگی گاوں کے بغیر ادھوری سی لگتی ہے

شام ہے دھواں دھواں
20/12/2022

شام ہے دھواں دھواں

محنت کش سٹائل میں فوٹو کھنچواتے ہوئے
18/12/2022

محنت کش سٹائل میں فوٹو کھنچواتے ہوئے

Winter season
16/12/2022

Winter season

15/12/2022

آپکو کیا لگتا ہے
آپ کے مرنے کے بعد
آپ کے رشتےدار
آپکے دوست
آپکی اولاد
آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپ کو بخشوا لیں گے__؟ 🤔

یہ اولادیں آپکے لیے قرآن پڑھیں گی
جو آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی
یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے
جن سے آپکی لڑایاں ہی ختم نہیں ہوتیں __؟ 🤔
یہ دوست،
یہ بھائی و رشتہ دار آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے
جو آج اپ کو قرضے حسنہ نہیں دے سکتے ہیں۔

اے بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گئے ہیں
یہ افراتفری کا دور ہے __😢
یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں
مرنے کے بعد کون یاد رکھے گا
اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن و نماز خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے
اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے ذخیرہ آخرت بنا __،،،

ڈھلتی شام
14/12/2022

ڈھلتی شام

14/12/2022

‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے آمین

Address

Sahiwal
Sargodha

Telephone

+923065185694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Photography:

Share

Category