Stills By Saadi

Stills By Saadi Follow me on insta :

زندگی بظاہر اک خوشنما پرندہ ہے پروں کو پھڑپھڑا کر ہر ڈال پر چہکتا ہے لیکن کیسے تمہیں بتائیں یہ کہ زندگی کی خوشنمائی صرف ...
16/05/2026

زندگی بظاہر اک خوشنما پرندہ ہے
پروں کو پھڑپھڑا کر
ہر ڈال پر چہکتا ہے
لیکن کیسے تمہیں بتائیں یہ
کہ زندگی کی خوشنمائی صرف ایک دھوکا ہے
اسکے گلشن میں کانٹوں کی
چبھن بھی ہے
راحتوں کے سینے میں خنجر
بھی ہیں گڑے ہوئے
آنکھوں کو پڑھ کے دیکھو
تو درد کی پنہائیاں ہیں
پلکوں کی اوٹ میں
ان گنت چھپی کہانیاں ہیں
ٹوٹے سپنوں کے کانچ
جب چبھتے ہیں اور
بے بسی کے عالم میں جب کوئی
مسکراتا ہے
تو پھر اے زندگی جان لے
وو تجھ کو جیت جاتا ہے
____________________________

Picnic Plans Are Always Worth It …
16/05/2026

Picnic Plans Are Always Worth It …

Address

Sargodha

Telephone

03007200153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stills By Saadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Stills By Saadi:

Shortcuts

Share

Category