Majlis Only

Majlis Only majlis Point

03/08/2024
26/12/2023

اس بار وہ لوگ بھی الیکشن لڑیں گے جینوں نے کئی بچوں کے ماں باپ اور کئی ماں باپ کے لختے جگر کا ناحق خون بہایا افسوس 😥

پاکستان سمیت مسلم حکمرانوںتم سے اچھا تو یہ روسی صدر ہے جو اسرائیل کو وارن کر رھا ہے ۔
14/10/2023

پاکستان سمیت مسلم حکمرانوں
تم سے اچھا تو یہ روسی صدر ہے جو اسرائیل کو وارن کر رھا ہے ۔

•⊰✿ *السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ* ✿⊱• زندگی میں کچھ لوگوں سے خلُوص کا ایسا پُختہ رشتہ ھوتا ھے کہ وہ...
01/10/2023

•⊰✿ *السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ* ✿⊱•

زندگی میں کچھ لوگوں سے خلُوص کا ایسا پُختہ رشتہ ھوتا ھے کہ وہ ھماری یادوں اور دعاؤں سے کبھی دُور نہیں ھوتے۔ محبتّیں اور عزّتیں اعزاز ہوتی ھیں خیرات نہیں یہ نصیب سے ملتی ھیں، اوقات سے نہیں اور نصیب کا گہرا تعلّق دُعا کے ساتھ ھے دُعا فقط اک لفظ نہیں بلکہ جذبات کا سمندر ھے جو اپنے پیاروں کے لئے دل کی گہرائیوں سے نکلتا ھے۔

*اللّٰه تبارک و تعالٰى* ہم کو تاحیات صحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرّم رکھے اور دراز زندگیاں عطا فرمائے۔
*اے رحمان و رحیم اللہ* تمام موذی بیماریوں سے ہم کو اور ہمارے پیاروں کو محفوظ فرما۔ مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرما۔ ہماری دلی خواہشات و حاجات کو پورا فرما۔

*آمــــــــین یا رب العــــــــالمــین*
*بحقء*
*چہاردہ معصُومین علیہ السلام*

*صبـــــــــــ🌻ــــــــــــح بخیــــــــــ🌻ــــــــــــر*

💝 اِلتمـــــــــ🙏ـــــــــاس دُعــــــــ🤲ـــــــــــا:💝

کربلا کا کل رقبہ 42.4 مربع کلو میٹر ہے. 3 کروڑ کے لگ بھگ افراد اربعین پہ پچھلے سال تھے. اس سال مزید اضافے کا امکان ہے. 3...
06/09/2023

کربلا کا کل رقبہ 42.4 مربع کلو میٹر ہے. 3 کروڑ کے لگ بھگ افراد اربعین پہ پچھلے سال تھے. اس سال مزید اضافے کا امکان ہے. 3 کروڑ ہی رکھیں تو ایک مربع کلومیٹر پر تقریباً 7 لاکھ 15 ہزار افراد کا تناسب بن رہا ہے جو کے نا ممکنات میں سے ہے.
پھر کہیے نا ممکنات کو ممکن کرنا اسی کو معجزہ کہتے ہیں ۔ اور یہ میرے حسین ع کا ایک چھوٹا سا معجزہ ہے ❤️

اس سال چہلم پر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہونے جا رہا ہے!اربعین سید الشھداء ۔۔۔ لاکھوں زائرین سرزمین کربلا پرنجفاشرف ائیرپ...
02/09/2023

اس سال چہلم پر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہونے جا رہا ہے!
اربعین سید الشھداء ۔۔۔ لاکھوں زائرین سرزمین کربلا پرنجف
اشرف ائیرپورٹ ایک گھنٹے میں 32 جہاز لینڈ ہوئے ہیں نجف
اشرف میں یہ زندگی پہلی بار ایسا ہوا ہے میں نے کہا تھا دنیا
کا سب سے بڑا اجتماع ہونے جا رہا ہے اس بار چہلمؑ پر!

❤️
02/09/2023

❤️

13صفرپر درد شھادتعزیزہء حسین ع وقت کے امام عج کی بارگاہ میں پرسہیہ وہ مظلومہ ھے جس کے کانوں سے بالیاں اتاری نہیں کھینچی ...
31/08/2023

13صفر
پر درد شھادت
عزیزہء حسین ع
وقت کے امام عج کی بارگاہ میں
پرسہ
یہ وہ مظلومہ ھے جس کے کانوں سے بالیاں اتاری نہیں کھینچی گییی جو کربلا سے شام تکے کہتی تھی بھیا سجاد ع شمر لع سے کہو مجھے منہ پہ تازیانے نہ مارے پھر کہتے ھیں کہ شیعہ روتے کیوں ھیں چار سالہ بنت الحسین ع تیرے کربلا کی شام غریباں سے زندان کے اندھیروں تک بہتے لہو کےدھاروں سے اسلام سرخرو ھوا
سلام اے محسنہ ع دین😪😪😪😪😪🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

*‏آج کل لوگوں کو منانے کے لیے ہم اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کرتے ہیں لیکن کبھی خدا کو منانے کے لیے اپنی زندگی کا اسٹیٹس یا سٹ...
30/08/2023

*‏آج کل لوگوں کو منانے کے لیے ہم اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کرتے ہیں لیکن کبھی خدا کو منانے کے لیے اپنی زندگی کا اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کی؟؟💔🥺*

*آغا سید نصرت عباس بخاری*🤍

Address

189Nb
Sargodha

Telephone

+923021110189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majlis Only posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Majlis Only:

Share