Pak foji lovers 2021

ضلع مہمند شیخ بابا ، سوران درہ میں خوا رج کے خلاف ہونے والی یلغار کے نتیجے میں آج سرچ آپریشن کے دوران 9 خوا رجو ں کی  لا...
10/09/2025

ضلع مہمند شیخ بابا ، سوران درہ میں خوا رج کے خلاف ہونے والی یلغار کے نتیجے میں آج سرچ آپریشن کے دوران 9 خوا رجو ں کی لا شیں ملی ہیں جبکہ 3 لاشیں انتہائی خراب ہوچکے تھے یعنی جانور کے خوراک ۔
یلغار میں ٹوٹل 16 خوا رج جہنم واصل ہوۓ تھے ۔

راولپنڈی:میجر عدنان اسلم شہید کی نمازِ جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی۔ شہید کی عمر 31 برس تھی اور وہ راولپنڈی کے رہائشی ...
09/09/2025

راولپنڈی:میجر عدنان اسلم شہید کی نمازِ جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی۔ شہید کی عمر 31 برس تھی اور وہ راولپنڈی کے رہائشی تھے۔ میجر عدنان اسلم 2 ستمبر کو بنوں میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور بعدازاں علاج کے دوران شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہوئے۔

نمازِ جنازہ میں وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف، وزیرِ دفاع، وزیرِ اطلاعات، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرات)، اعلیٰ عسکری و سول حکام اور شہید کے اہلِ خانہ نے شرکت کی۔

وزیرِاعظم نے میجر عدنان اسلم شہید کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم نے آج ایک جری اور نڈر سپوت کھو دیا ہے جس کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہید میجر عدنان اسلم پاکستان کی بہترین اقدار کے نمائندہ تھے، جنہوں نے وطن سے محبت اور لازوال عزم کے ساتھ اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

پاک فوج کے ترجمان کے مطابق میجر عدنان اسلم کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم پر قائم ہیں۔ شہید کو ان کے آبائی علاقے میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا
🇵🇰⚔️🗡️

The Lion Returns to Allah 💔Maj Adnan embraced martyrdom, Unbelievable, we lost our brother, a gem. 💔
09/09/2025

The Lion Returns to Allah 💔

Maj Adnan embraced martyrdom, Unbelievable, we lost our brother, a gem. 💔

16/03/2024

Pakistan air force flying 🪽 pak air force base training time army 🪖

18/07/2023

Pak Pakistan Navy video Pakistan Navy parade training video Pakistan Navy pak navy

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak foji lovers 2021 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak foji lovers 2021:

Share

Category