16/09/2026
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 ستمبر کے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں شعیب شاہین، ملک عامر علی اور دیگر کو ہراساں یا گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔ کیس کی مزید کارروائی آئندہ سماعت میں ہوگی۔