14/07/2023
دنیا ایک امتحان گاہ ہے۔ یہاں غلطیاں بھی ہوں گی، اُن غلطیوں کے نقصانات اور اثرات بھی، لیکن اللہ کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، تاکہ انسان غلطیاں کر کے روتا ہوا وہیں جاۓ،
ہو ہی نہیں سکتا اللہ کوئی راستہ نہ نکالیں!