Azad Media Center & Photo Studio Sangwala آزاد میڈیا سینٹر

Azad Media Center & Photo Studio Sangwala   آزاد میڈیا سینٹر فوٹو سٹیٹ
فوٹو گرافی
کمپیوٹر سوفٹ وئیر ونڈوز انسٹا لیش

‏📢 پنجاب بھر کی خواتین کے لیے سنہری موقع!محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب کے زیرِ اہتمام لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) کورس میں د...
01/05/2026

‏📢 پنجاب بھر کی خواتین کے لیے سنہری موقع!
محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب کے زیرِ اہتمام لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) کورس میں داخلے جاری ہیں۔ اپنے روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں!
✅ تعلیمی قابلیت: F.Sc‎ پری میڈیکل (کم از کم 50% نمبر) یا میٹرک سائنس۔
✅ عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 35 سال۔
✅ ڈومیسائل: صرف پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والی خواتین۔
✅ فیس: کوئی داخلہ فیس نہیں، کوئی ماہانہ فیس نہیں۔
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 30 اپریل 2026
کورس کا آغاز: 2 مئی 2026
📍 آن لائن اپلائی کریں: admissions.pshealthpunjab.gov.pk/hpd/account‎
مزید معلومات کے لیے 1033 پر کال کریں یا قریبی DHDC/THQ ہسپتال سے رابطہ کریں۔

Jobs in OGDCL only for females
17/03/2026

Jobs in OGDCL only for females

🚀 Ready to upgrade your skills?Join TEVTA’s FREE Evening Courses (3 & 6 Months)!Admissions are OPEN – Apply today!      ...
27/02/2026

🚀 Ready to upgrade your skills?
Join TEVTA’s FREE Evening Courses (3 & 6 Months)!

Admissions are OPEN – Apply today!


مفت تکنیکی تربیت (بیچ-III) او جی ڈی سی ایل آپریشنل علاقوں کے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مکمل فنڈڈ تکنیکی تربیتی کورسز۔NAVTT...
21/02/2026

مفت تکنیکی تربیت (بیچ-III)
او جی ڈی سی ایل آپریشنل علاقوں کے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مکمل فنڈڈ تکنیکی تربیتی کورسز۔

NAVTTC سینٹر آف ایکسی لینس ان ماڈرن ٹیکنالوجیز، اسلام آباد
پیش کردہ تجارت:
• ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ
• ایڈوانس HVACR
• فیشن ڈیزائننگ اور ڈریس میکنگ
• صنعتی الیکٹریشن اور سولر پی وی ٹیکنیشن
• پلمبر اور پائپ فٹنگ
• ایڈوانس ویلڈنگ
• مہمان نوازی کا ماہر (پیشہ ور شیف)
• آٹو مکینک
اہلیت:
✔ عمر: 18-30 سال
✔ کم از کم قابلیت: میٹرک
✔ CNIC درکار ہے۔
✔ متعلقہ ضلع کا مستقل/عارضی پتہ
فوائد:
✅ مکمل طور پر OGDCL کی طرف سے فنڈ کیا گیا ہے۔
✅ مفت تربیت اور سرٹیفیکیشن
✅ ماہانہ وظیفہ روپے 5,000
✅ سفری الاؤنس روپے 15,000
✅ بورڈنگ اور رہائش
✅ صنعتی اور تفریحی دورے
✅ نرم مہارت کی تربیت
✅ جدید ترین لیبز

زیر انتظام صوبے: پنجاب | کے پی کے | سندھ | بلوچستان

⏰ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ:
5 مارچ 2026

👉 ابھی اپلائی کریں:
https://forms.gle/327MytneX67vaar87

📞 رابطہ: 0314-1586686

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز ہنرمند پروگرام کے تحت کنسٹرکشن سیکٹر کے کورسز میں داخلوں کا سنہری موقع۔
14/12/2025

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز ہنرمند پروگرام کے تحت کنسٹرکشن سیکٹر کے کورسز میں داخلوں کا سنہری موقع۔

15/07/2024
09/03/2024

*جاب اپلائی کرنے کے بنیادی اصول*
1- ہمیشہ جاب کے اشتہار کو سب سے پہلے اچھے سے پڑھیں ۔اچھے سے سمجھنے کو اس اشتہار کو دو سے زیادہ بار پڑھیں ۔ جو چیزیں جاب ایڈ میں بطور امیدوار آپ نے نوٹ کرنی ہیں ان میں سر فہرست کیا جاب ایڈ میں ڈیمانڈ کی گئی کوالیفکیشن اور تجربہ پر آپ پورے اترتے ہیں
2- کیا جاب کی Working Place آپ سے زیادہ دور تو نہیں
3-جاب ایڈ میں دی گئی ہدایات کے مطابق اپلائی کریں اگر CV ای میل کے ذریعہ مانگا گیا ھے تو ای میل پر بھیجیں ، اگر BY HAND SUBMISSION کا کہا گیا ھے تو BY HAND SUBMIT کروائیں
4- ہمیشہ جاب اپلائی کرتے وقت بھلے جاب ایڈ کے مطابق اگر ای میل پر CV بھیج رہے ہیں تو خالیCV ای میل میں ATTACH نا کر یں بلکہ جاب ایڈ کا ریفرینس اپنی ای میل میں لکھیں اور حوالہ دیں کہ اس جاب کے مطابق آپ فلاں پوسٹ کے لئے اپلائی کر رہے ہیں۔جب تک آپ اپنی پوسٹ جس کے لئے اپلائی کر رہے اگر MENTION نہیں کرتے تو آپکی CV نامکمل ھے اور ادارے اس پر پوزیشن واضع نا لکھنے غیر واضع ہونے پر ایک طرف رکھ دیتے ہیں۔
5- اپنی CV میں ہمیشہ اپنا CURRENT ADDRESS لازمی لکھیں
6- اپنی CV ہمیشہ فریش اور UPDATED جمع کروائیں۔
7- کوشش کریں اپنی CV پر اپنی UPDATED تصویر لازمی لگائیں
8- کبھی بھی CV جمع کرواتے ہی یا ایڈ دیکھتے ہی سیلری پیکج پر گفتگو نا کریں ،اپنے آپکو انٹرویو کے مرحلے تک جانے دیں تحمل رکھیں اپنے پروفشنلزم سے اپنا لوہا منوائیں پہلی چند ملاقاتوں میں اور انٹرویو کے وقت تک آپ اپنے آپکو ثابت کر چکے ھوتے ہیں تو انٹرویو کے اختتام پر مالی معاملات کو ڈسکس کریں۔
9- ہمیشہ اپلائی کرتے وقت اگر آپ مطلوبہ تجربہ یا کوالفیکشن اگر آپ نہیں رکھتے تو CV ای میل کرتے وقت انتہائی پروفیشنل انداز میں لکھیں کہ گو کہ آپ مطلوبہ تجربہ اور کوالیفیکشن آپ نہیں رکھتے لیکن آپ اپنی محنت سے تجربہ کار سے زیادہ محنت کر سکتے ہیں ۔آپکی تحریر آپکی وکیل ھوتی ھے اس لئے ابتدائی تحریر ای میل کی ہمیشہ جاندار اور مثبت الفاظ کے ساتھ لکھیں،ممکن ھے آپکی تحریر آپکو کسی تجربہ کار پر بھی فوقیت دینے کو کافی ھو۔
امید ھے تحریر سے فریشر اور تجربہ کار دونوں ہی مسفید ھوں گے
جزاک اللہ

26/01/2024

اسلام و علیکم
"ضروری اطلاع"
کیکس اینڈ بیکس کمپنی 30 جنوری 2024 بروز منگل کو گورنمنٹ ایگریکلچر مشینری ٹریننگ سکول(AMTS) تلاکنگ چکوال میں ایک بار پھر جاب انٹرویو کے لیے آرہی ہے اس لیے تما م امیدوارز جو میٹرک پاس ہوں اور ان کے پاس کسی بھی ٹریڈ کا سرٹیفیکیٹ ہو ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ 30 جنوری 2024 بروز منگل کو صبح 09 بجے اپنے تمام ڈاکومنٹس کی کاپی اور اصل کے ساتھ ادارہ ہذا میں ایک فائل کے ساتھ حاضر ہوں۔
نوٹ: پراپر لباس اور شوز پہن کر آئیں۔
اگر ڈریس پینٹ شرٹ میں آرہے ہیں تو ٹائی کا استعمال لازمی ہو اور اگر شلوار قمیض میں آرہے ہیں تو ویسٹ کوٹ پہنا ہو۔ ان تمام چیزوں کا خیال رکھنے والوں کو جاب کےلیے ترجیح دی جاۓ گی۔ شکریہ
مراعات:
تنخواہ : 20000شروع میں اور تین ماہ کے بعد 30000
خالی سیٹیں : برانچ سیل مین، برانچ شیف، کیشیر اور سیل مین
کھانے کا الاؤنس: 3000 ہر ماہ
رہائش ، میڈیکل اور سالانہ انکریمنٹ کی سہولت
4 چھٹیاں ایک ماہ میں.

Mehmood ul Hassan
AMTS TEVTA Talagang
Address: ADC Colony Near Degree College Talagang 03005780797

  Apprenticeshipفاطمہ فرٹیلائزر صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں اپرنٹس شپ کے مواقع ، کیمیکل، مکینیکل ، سول ، الیکٹریکل ، ...
25/09/2023

Apprenticeship
فاطمہ فرٹیلائزر صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں اپرنٹس شپ کے مواقع ، کیمیکل، مکینیکل ، سول ، الیکٹریکل ، انسٹرومنٹ ، آئی ٹی ڈپلومہ ہولڈرز اور ایف ایس سی (پری انجینئرنگ ) اپلائی کرسکتے ہیں

Address

VPO Sangwala
Sangwala

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:30
Tuesday 07:00 - 21:30
Wednesday 07:00 - 21:30
Thursday 07:00 - 21:30
Friday 07:00 - 21:30
Saturday 07:00 - 21:30
Sunday 07:00 - 21:30

Telephone

+923008966399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Media Center & Photo Studio Sangwala آزاد میڈیا سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Media Center & Photo Studio Sangwala آزاد میڈیا سینٹر:

Share