Miyaan Shafi Muhammad

Miyaan Shafi Muhammad this is official page Miyaan Shafi Muhammad

29/12/2023

اسلام علیکم سنگت امید ہے کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہونگے اپنی اپنی فیملی کہ ساتھ ،
کہنا یے تھا کہ نیا سال آرھا ہے ٹھیک ہے آپ سب فیس بک پر پوسٹ کر رہیں ہیں کہ اگر ھم سے کوئی غلطی ہوئی ہے یا ھم نے کسی کا دل دکھایا ہے تو معاف کردے میرے دوستو اگر آپ سے کوئی غلطی ھوگئی ہے یا کسی شخص کا دل دکھایا ہے آپ نے یا کسی کو کوئی تکلیف پہنچی ہے آپکی وجہ سے یا آپ نے کوئی لفظ ایسا بول دیا ہو جسے اس شخص کو تکلیف پہنچی ہو تو آپ جائو اس شخص کہ پاس اور مانگو معافی اس سے چاہے وہ شخص آپ سے دور ہی سھی اسے محبت بڑھتی ہے کم نہیں ہوتی ، یا آپکا دل دکھایا ہے کسی شخص نے تو اللہ تعالی کے لئے اس شخص کو معاف کردو اور اپنی زندگی کو اس نفرت کی بازار سے نکال کر محبت قائم کرو اللہ پاک آپ سے انشاء اللہ راضی ہو جائے گا ،
کبھی بھی کسی شخص کو ایسا کوئی لفظ نہیں بولو یا کوئی تکلیف نہیں پہنچائو جس کی وجہ سے وہ شخص جاکے اللہ کے سامنے آپکی شکایت لہ کر رو پڑے ،
نیا سال آرھا ہے زندگی بھت چھوٹی ہے اپنی زندگی سے فضول ٹائم نکال دو اللہ تعالی کی عبادت کرو اس رب تعالی سے بھی معافی مانگو اپنے گناہوں کی محنت کرو دماغ لگا کہ اپنا کاروبار شروع کرو بھت سارے پیسے کمائو امیر بنو اپنے والدین کے ساتھ ھاتھ بٹائو انکی فرمانبرداری کرو ،
اور چمچا گیری چھوڑ دو یے دنیا آپکو کچھ نہیں دے گی،
اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین .💕🙏😊

مٹا کر اپنی ھستی کو سراپا جستجو ہوجا 🥀تو جو چاہے گا وہ ہوگا جو وہ چاہتا ہے تو ہوجا. 🍂
30/11/2023

مٹا کر اپنی ھستی کو سراپا جستجو ہوجا 🥀
تو جو چاہے گا وہ ہوگا جو وہ چاہتا ہے تو ہوجا. 🍂

دل اسکو دیا ہے تو وہ ہی اس میں رہے گا ❤ .۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں بس وہی رہے گا ☺ 😍 🙈
13/11/2023

دل اسکو دیا ہے تو وہ ہی اس میں رہے گا ❤ .
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ہاں بس وہی رہے گا ☺ 😍 🙈

23/10/2023

Congratulations for new office mister Zuher Rustam and my sweet brother محمود محمد السندي 🥀🥳

UAE 🇦🇪 .......❤

کوئی گرا نہیں سکتا                جب رب تھام لے تو                                         😊
13/10/2023

کوئی گرا نہیں سکتا جب رب تھام لے تو
😊

تم جیت کر بھی رو پڑے گا 🙈 ہم ایسا تم سے ھارینگے ✌️🥳
24/08/2023

تم جیت کر بھی رو پڑے گا 🙈

ہم ایسا تم سے ھارینگے ✌️🥳

Address

Pakistan Sindh
Sanghar
9339530

Telephone

+923428210530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miyaan Shafi Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category