Nadeem Khan Hockey academy Sahiwal

Nadeem Khan Hockey academy Sahiwal ندیم خان ہاکی اکیڈمی ساہیوال نے پاکستان کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کو تقریباً 50سے زائد کھلاڑی دیے

الحمدللہ اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے 19واں ال پنجاب صوبےدار رستم میموریل ہاکی  ٹورنامنٹ فلڈ لائٹ زیر انتظام ڈسٹرکٹ ہاکی...
07/09/2024

الحمدللہ اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے 19واں ال پنجاب صوبےدار رستم میموریل ہاکی ٹورنامنٹ فلڈ لائٹ زیر انتظام ڈسٹرکٹ ہاکی اسوسی ایشن ساہیوال

21/08/2023

Nadeem Khan hockey academy Sahiwal ❤️

21/08/2023
11/07/2023
انشاء اللہ ساہیوال کی ہاکی کے لیے ہر وقت تیار۔۔۔۔۔۔ اس کیمپ میں نئے نئے چہرے نظر آئیں گے
28/06/2023

انشاء اللہ ساہیوال کی ہاکی کے لیے ہر وقت تیار۔۔۔۔۔۔ اس کیمپ میں نئے نئے چہرے نظر آئیں گے

اہلیان ساہیوال کے لیے خوش خبری ندیم خان ہاکی اکیڈمی نے سمر ہاکی کیمپ کا اعلان کیا ہے جس میں انٹرنیشنل کوچز کے زیر نگرانی...
16/06/2023

اہلیان ساہیوال کے لیے خوش خبری ندیم خان ہاکی اکیڈمی نے سمر ہاکی کیمپ کا اعلان کیا ہے جس میں انٹرنیشنل کوچز کے زیر نگرانی ٹریننگ کروائی جائے گی

15/03/2023
ماشاءاللہ آل پنجاب بوریوالا ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج ندیم خان ہاکی اکیڈمی ساہیوال اور صادق آباد کے درمیان کھیلا گیا...
09/12/2022

ماشاءاللہ آل پنجاب بوریوالا ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج ندیم خان ہاکی اکیڈمی ساہیوال اور صادق آباد کے درمیان کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہت دلچسپ اور زبردست کھیل پیش کیا ۔۔۔۔ صادق آباد نے 3:1 سے جیت لیا ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی کاشف محمود جس کا تعلق ندیم خان ہاکی اکیڈمی ساہیوال ہے ۔۔۔۔۔ہم ٹورنامنٹ کمیٹی کو بہترین ایونٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Chak # 134/9L, Sahiwal
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Khan Hockey academy Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category