Maher Zahid Ali Handlanah Sial

Maher Zahid Ali Handlanah Sial Discovery and visiting of the nature.

سنا تھا درد اکثر بے درد لوگ ہی دیا کرتے ہیںمگر ہماری زندگی تو ایک معصوم چہرے نے اجاڑ دی*ادھورا عشــــــــق⑅⃝ᡣ𐭩ᯓ*Zahid Ha...
08/12/2024

سنا تھا درد اکثر بے درد لوگ ہی دیا کرتے ہیں
مگر ہماری زندگی تو ایک معصوم چہرے نے اجاڑ دی

*ادھورا عشــــــــق⑅⃝ᡣ𐭩ᯓ*
Zahid Handlanah

دکھ یہ نہیں کہ زمانہ خلاف ہے میرے رنج یہ ہے کہ میرا یار بھی منافق نکلاZahid Handlanah
08/12/2024

دکھ یہ نہیں کہ زمانہ خلاف ہے میرے
رنج یہ ہے کہ میرا یار بھی منافق نکلا

Zahid Handlanah

24/07/2023
24/07/2023
18/05/2023

کچھ لوگوں کو چھوڑنا اس لیے بھی ضروری ہو جاتا ہے،
کہ اگر ہم انہیں نا چھوڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔
تو وہ ہماری ذات میں کچھ باقی نہیں چھوڑتے۔۔

مہر زاہد علی ہندلانہ سیال

18/05/2023

مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی
بس مجھے نفرت ہے
ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں
منافق ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مہر زاہد علی ہندلانہ سیال

17/05/2023

خاموش رہا ہماری نیکی پر زمانہ🤐🤐🤐
عیبوں کی بات آئی تو گونگے بھی بولنے لگے🤔🤗

مہر زاہد علی ہندلانہ سیال

17/05/2023

تنگ نہ کر اے زندگی ہمیں بھی جینے دے☠😠
تیری قسم ہر طرف سے ہارے ہوئے ہیں ہم😥😥

مہر زاہد علی ہندلانہ سیال

17/05/2023

کافی بدل گیا ہوں میں✌✌
اب جانے والوں کو واسطہ نہیں راستہ دیتا ہوں
🙏🙏✌👈
مہر زاہد علی ہندلانہ سیال

17/05/2023

بچپن کی ایک غلط فہمی یہ بھی تھی
کہ بڑے ہو کر زندگی دلکش ہو جائے گی💥💥💝💞

مہر زاہد علی ہندلانہ سیال

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher Zahid Ali Handlanah Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maher Zahid Ali Handlanah Sial:

Share