Aabi007

Aabi007 Pakistan sy zyada Kuch Nahi

26/03/2026
26/03/2026

Pakistan

26/03/2026

1️⃣ کپتان نے کہا فوج نیوٹرل ہو تو چیلوں نے کہا واہ واہ فوج نیوٹرل ہو۔
2️⃣ پھر کپتان نے کہا نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے تو چیلوں نے کہا واہ واہ نیوٹرل تو جانور ہے۔
3️⃣ کپتان نے کہا چیف تو باپ ہوتا ہے تو چیلوں نے کہا جی بالکل چیف تو باپ ہوتا ہے۔
4️⃣ پھر کپتان نے کہا باپ تو میر جعفر ہے تو چیلوں نے کہا واہ باپ تو میر جعفر ہے۔
5️⃣ کپتان نے کہا امریکہ سازش کر رہا ہے فوج ہمیں بچائے تو سب بولے امریکہ سازشی ہے فوج ہمیں بچائے۔
6️⃣ پھر کپتان نے کہا فوج ہمیں برباد کر رہی ہے امریکہ بچائے تو چیلوں نے کہا جی امریکہ بچائے۔
7️⃣ کپتان نے کہا اس اسٹیبلشمنٹ کا قبر تک پیچھا کریں گے تو چیلوں نے کہا قبر تک پیچھا کریں گے۔
8️⃣ کپتان نے کہا حقیقی آزادی لینی ہے تو چیلوں نے کہا حقیقی آزادی لینی ہے۔
9️⃣ کپتان نے کہا جلد الیکشن ہوں گے تو چیلوں نے کہا ہاں ابھی الیکشن ہوں گے۔
🔟 کپتان نے کہا میں کسی سے بات نہیں کروں گا تو چیلوں نے کہا کسی سے بات نہیں ہوگی۔
1️⃣1️⃣ پھر کپتان نے کہا مذاکرات بھی ہو سکتے ہیں تو چیلوں نے کہا جی مذاکرات بھی ہو سکتے ہیں۔
1️⃣2️⃣ کپتان نے کہا میں کسی کو این آر او نہیں دوں گا تو چیلوں نے کہا کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔
1️⃣3️⃣ پھر کہا سب کو معاف کرنے کو تیار ہوں تو چیلوں نے کہا جی سب کو معاف کر دیں۔
1️⃣4️⃣ پہلے کہا امریکہ ہماری حکومت گرا رہا ہے تو سب بولے امریکہ دشمن ہے۔
1️⃣5️⃣ پھر کہا امریکہ سے تعلقات ٹھیک ہونے چاہئیں تو چیلوں نے کہا جی تعلقات ٹھیک ہونے چاہئیں۔

ایک کڑوا سچ! 🇵🇰💔کبھی دیکھا ہے کہ تہران یا ریاض میں پاکستان کے کسی مسئلے پر لوگ ایک دوسرے کا گریبان پکڑیں؟ نہیں۔ کیونکہ و...
22/03/2026

ایک کڑوا سچ! 🇵🇰💔
کبھی دیکھا ہے کہ تہران یا ریاض میں پاکستان کے کسی مسئلے پر لوگ ایک دوسرے کا گریبان پکڑیں؟ نہیں۔ کیونکہ وہ اپنی ریاست اور قانون کا احترام کرنا جانتے ہیں۔ افسوس کہ ہم نے "محبتِ غیر" میں اپنے ہی گھر کو بار بار آگ لگائی۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم بھی "پاکستان فرسٹ" کو اپنا ایمان بنائیں اور جذباتی مہروں کے بجائے ایک ذمہ دار قوم بن کر ابھریں۔

19/03/2026

Everyone Products

18/03/2026

آج کا میچ ہارنے کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی، ٹیم نے اپنے سابق کپتان عمران خان سے اظہار یک جہتی کے لیے ایک انکھ بند کر کے...
15/02/2026

آج کا میچ ہارنے کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی، ٹیم نے اپنے سابق کپتان عمران خان سے اظہار یک جہتی کے لیے ایک انکھ بند کر کے میچ کھیلا

07/01/2026

22/05/2025

18/05/2025

ایک آدمی ڈائری لیکر ایسا ہی نکلا تھا
جس طرح کل عبد القوی جوس لیکر نکلا

Address

Arain Colony Street 10
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aabi007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share