Chak No19 /1AL Akhtrabad

Chak No19 /1AL Akhtrabad 19/1AL
فوجیاں والا

09/08/2026

🇵🇰 14 اگست اسپیشل آفر 🇵🇰
🎉 حافظ شکیل 📍 پرانی شکر منڈی، اختر آباد
14 اگست کے موقع پر زبردست اسپیشل آفر! 🇵🇰
15 رولز خریدنے پر 300ML کی ایک بوتل بالکل فری! 🎁
جلدی کریں اور اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں!

05/08/2026

الحمدللہ! 🌧️3/8/26
ابرِ رحمت نے چک نمبر 19 وان اے ایل، اوکاڑہ کو اپنی رحمت سے سیراب کر دیا۔ اللہ تعالیٰ کی یہ بارش زمین کے لیے زندگی، کھیتوں کے لیے برکت اور دلوں کے لیے سکون کا پیغام ہے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک اس بارش کو ہمارے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے، ہر قسم کی آفات سے محفوظ رکھے، ہماری فصلوں میں برکت عطا فرمائے اور سب کے گھروں میں خوشحالی نازل فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌿

05/08/2026

🇵🇰اگست اسپیشل 14!🇵🇰
بچوں کے لیے 14 اگست کے خوبصورت سوٹس بہترین ورائٹی کے ساتھ مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔
📞 رابطے کے لیے ویڈیو میں دیا گیا نمبر استعمال کریں۔
📍 چک نمبر 19 وان اے ایل، اوکاڑہ۔
+923038503819

🇵🇰اگست اسپیشل 14!🇵🇰بچوں کے لیے 14 اگست کے خوبصورت سوٹس بہترین ورائٹی کے ساتھ مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔📞 رابطے کے لیے وی...
05/08/2026

🇵🇰اگست اسپیشل 14!🇵🇰
بچوں کے لیے 14 اگست کے خوبصورت سوٹس بہترین ورائٹی کے ساتھ مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔
📞 رابطے کے لیے ویڈیو میں دیا گیا نمبر استعمال کریں۔
📍 چک نمبر 19 وان اے ایل، اوکاڑہ۔
+923038503819

صدقۂ جاریہالحمدللہ!یہ ہینڈ پمپ صدقۂ جاریہ کے طور پر نصب کیا گیا ہے تاکہ اہلِ علاقہ کو صاف پانی کی سہولت میسر آئے اور اس ...
03/08/2026

صدقۂ جاریہ
الحمدللہ!
یہ ہینڈ پمپ صدقۂ جاریہ کے طور پر نصب کیا گیا ہے تاکہ اہلِ علاقہ کو صاف پانی کی سہولت میسر آئے اور اس کا اجر و ثواب جاری رہے۔

مقام:چک نمبر 19 وان اے ایل، اوکاڑہ
:شیخ سلمان برکس
اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، عطیہ کرنے والوں کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے، اور اسے ان کے لیے ہمیشہ جاری رہنے والا ثواب بنائے۔ آمین۔

🇵🇰 یکم اگست — آزادی کا مہینہ شروع 🇵🇰الحمدللہ! آج سے آزادی کا مقدس مہینہ شروع ہو چکا ہے۔آئیے اس پورے مہینے کو وطنِ عزیز پ...
31/07/2026

🇵🇰 یکم اگست — آزادی کا مہینہ شروع 🇵🇰

الحمدللہ! آج سے آزادی کا مقدس مہینہ شروع ہو چکا ہے۔
آئیے اس پورے مہینے کو وطنِ عزیز پاکستان سے محبت، اتحاد، شجرکاری، صفائی، قومی پرچم کی عزت اور شہداءِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے جذبے کے ساتھ منائیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد!
جشنِ آزادی مبارک!
چک نمبر 19وان اے ایل اوکاڑہ
اقامت گروپ زندہ آباد 🇵🇰

19/07/2026

الحمدللہ!
آج ایس ڈی او سپورٹس اوکاڑہ، جناب عرفان صاحب نے چک نمبر 19 وان اے ایل، اوکاڑہ کا دورہ کیا اور گاؤں کے گراؤنڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر گراؤنڈ کو جدید سہولیات کے مطابق اپ گریڈ کرنے کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی۔
یہ تمام کاوشیں بریگیڈیئر اعجاز قمر کیانی (ستارۂ امتیاز ملٹری) کی خصوصی توجہ، محبت اور مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہیں، جو وہ گاؤں کی ترقی اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے کر رہے ہیں۔
دورے کے دوران راجہ افضال قمر کیانی صاحب، صدام حسین، مصبر صاحب اور توقیر بھائی صاحب بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ سب کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمارے گاؤں کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

16/07/2026

راعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا تہہ دل سے شکریہ
الحمدللہ! اوکاڑہ سے گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو عوام کے لیے ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔
یہ بس اوکاڑہ سے روانہ ہو کر اختر آباد، سر رحمت خان اسٹاپ، چک نمبر 19/1AL سے گزرتے ہوئے شیرگڑھ تک اپنی سروس فراہم کرے گی۔
اس بہترین عوامی سہولت پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

الحمدللہ!آج ایس ڈی او سپورٹس اوکاڑہ، جناب عرفان صاحب نے چک نمبر 19 وان اے ایل، اوکاڑہ کا دورہ کیا اور گاؤں کے گراؤنڈ کا ...
15/07/2026

الحمدللہ!
آج ایس ڈی او سپورٹس اوکاڑہ، جناب عرفان صاحب نے چک نمبر 19 وان اے ایل، اوکاڑہ کا دورہ کیا اور گاؤں کے گراؤنڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر گراؤنڈ کو جدید سہولیات کے مطابق اپ گریڈ کرنے کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی۔
یہ تمام کاوشیں بریگیڈیئر اعجاز قمر کیانی (ستارۂ امتیاز ملٹری) کی خصوصی توجہ، محبت اور مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہیں، جو وہ گاؤں کی ترقی اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے کر رہے ہیں۔
دورے کے دوران راجہ افضال قمر کیانی صاحب، صدام حسین، مصبر صاحب اور توقیر بھائی صاحب بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ سب کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمارے گاؤں کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Okara
Renala Khurd
CHAKNO19/1AL

Telephone

+923451191919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No19 /1AL Akhtrabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category