wajid Mughal

wajid Mughal سب دوست میرے پیج کو فالو کر دیں شکریہ
Abdul wajid MughaL

29/04/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

محبت میں مبتلا شخص کو اگر جنگ میں بھیج دیا جائے تو وہ دشمن کو مارنے کی بجائے اسے پھول پیش کرے گا ۔۔۔ 🖤🥀
27/04/2024

محبت میں مبتلا شخص کو اگر جنگ میں بھیج دیا جائے تو وہ دشمن کو مارنے کی بجائے اسے پھول پیش کرے گا ۔۔۔ 🖤🥀

باغ والو مبارک ہو ۔۔ باغ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نقشہ جاری کردیا گیا ہے انشاء اللہ جلد کام شروع کردیا جائے گا ۔ایجاد کشمیر...
25/04/2024

باغ والو مبارک ہو ۔۔ باغ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نقشہ جاری کردیا گیا ہے انشاء اللہ جلد کام شروع کردیا جائے گا ۔ایجاد کشمیر سرکار 🙋

ہائے افسوسناک دبئی میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم  نکیال آزاد کشمیر کا نوجوان احشام خورشید حالیہ بارشوں کی نذر ہو گیا، میت...
22/04/2024

ہائے افسوسناک
دبئی میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم نکیال آزاد کشمیر کا نوجوان احشام خورشید حالیہ بارشوں کی نذر ہو گیا، میت آبائی گاؤں پہنچ گئی، والدین اور جملہ پسماندگان کے صبر کیلئے ڈھیروں دعائیں

20/04/2024

بروز حشر پوچھیں گے، میاں کیا کر کے آئے ہو
ادب سے عرض کرونگا، خدایا مر کے آیا ہوں🖤

حسرت موہانی

بے حیا چٹان نشان عبرت بن گئیآزاد کشمیر کے ضلع حویلی کی تحصیل خورشید آباد میں گذشتہ برس ایک سیاحتی مقام دریافت ہوا ، جہاں...
19/04/2024

بے حیا چٹان نشان عبرت بن گئی
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کی تحصیل خورشید آباد میں گذشتہ برس ایک سیاحتی مقام دریافت ہوا ، جہاں ریاست بھر سے سینکڑوں سیاح تصاویر بنوانے اور ٹک ٹاک بنانے پہنچے ۔ لیکن چند روز قبل مقامی افراد نے اس چٹان کو بے حیائی کا مرکز قرار دے کر توڑ دیا ۔ یوں چٹان شکن مقامی افراد نے اپنے ہی روزگار کو تباہ کردیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے معاملے کی انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔

17/04/2024
13/04/2024

ایک دن مُلّا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔
‏بے حد کوشش کی، مگر گدھا جوں کا توں تھا اور مسلسل بَضد تھا کہ نیچے ہر گز نہیں اترنا۔
‏آخر کار مُلّا تھک ہار کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ شاید گدھا خود نیچے اتر آئے.
‏تھوڑی دیر گزری تو مُلّا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
‏مُلا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے نہ اتنی مضبوط ہے نہ اس کی مُتحمّل ہے کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے
‏مُلّا دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں محو تھا
‏مُلا آخری کوشش کرتے ہوۓ اُسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے زور دار مُلّا کو لات ماری اور مُلا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا۔
‏بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا.
‏مُلّا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور اس سے تین سبق اخذ کئے۔
‏اول: کبھی بھی گدھے کو مقامِ بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے۔
‏دوسرا: خود اس مقام کو بھی تباہ و برباد کر دیتا ہے جس کا وہ اہل نہیں۔
‏اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے-
‏[یہ ایک غیر سیاسی پوسٹ ہے۔۔اپنی مرضی کا مطلب قطعی نہ نکالا جائے۔۔۔۔

Address

5 Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+923050032213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when wajid Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to wajid Mughal:

Share