Saad’s SoulScape

Saad’s SoulScape إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️
_میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸

زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہےزندگی،  گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہےچال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول بُھول جاؤ ...
15/04/2024

زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے
زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے

چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول
بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے

ایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔن
اُس پہ یہ خوف کہ برسات بھی ہو سکتی ہے

جلنے والے ترے کیا جانیں تری بزم کا لطفکیا خبر دوزخیوں کو کہ ھے جنت کیسی✍️ امــــیر مینائی
16/07/2023

جلنے والے ترے کیا جانیں تری بزم کا لطف
کیا خبر دوزخیوں کو کہ ھے جنت کیسی

✍️ امــــیر مینائی

29/08/2022

کب کسی غریب کو #راشن دیتی ھے دنیا
بس صوم وصلوٰۃ کا بھاشن دیتی ھے دنیا

27/08/2022

یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ ۔۔۔

************ غزل ************محبت  کا  تجھ سے صلہ چاہتا تھاوفا میں  نے کی تھی وفا چاہتا تھاتجھے  میں نے چاہا کہ اپنا  بن...
07/08/2022

************ غزل ************

محبت کا تجھ سے صلہ چاہتا تھا
وفا میں نے کی تھی وفا چاہتا تھا

تجھے میں نے چاہا کہ اپنا بنا لوں
میں ہاتھوں پہ تیرے حنا چاہتا تھا

میں پیتا رہوں تیری آنکھوں سے مٙے کو
مجھے تشنگی ہو عطا چاہتا تھا

سجے میرا آنگن تری ہی چُہل سے
کھلیں پھول ہی جابجا چاہتا تھا

تجھے لا کے دوں میں جہاں بھر کی خوشیاں
میں تیرا بھلا باخدا چاہتا تھا

مرا نام لینا ، حیا سے سمٹنا
میں پھر سے وہ دیکھوں ادا چاہتا تھا

ترا کام احمد ہے نفرت سے نفرت
کہ حاسد کو چھوڑو وہ کیا چاہتا تھا
Follow For more - ._.by._.saadi☑️

Tag use ._.by._.saadi💯☑️

You can feel Free to use our images just
give us Credit 💯☑️

Follow These Profiles:💯☑️




s_graphy
nikuuhassan

_sheharr







_.by._.saadi
.com

s_clickographs
















@creative_pakistan
@hellopakistan


ali.
graphy9800 ._queen7








@redmipakoffricialglobalediting@snapseedpak

Address

Rawalpindi
6THROAD.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad’s SoulScape posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saad’s SoulScape:

Share

Category