Misbah ul Islam

Misbah ul Islam I'm Misbah ul Islam
I'm writers , Designer & creators

کبھی کبھی انسان کو رزق کی کمی نہیں تھکاتی…  لوگوں کی بےقدری تھکا دیتی ہے.                       .                       ...
21/05/2026

کبھی کبھی انسان کو رزق کی کمی نہیں تھکاتی…
لوگوں کی بےقدری تھکا دیتی ہے. .
اور کبھی انسان بیماری سے نہیں ٹوٹتا. …
اپنوں کے رویّے سے ٹوٹ جاتا ہے. ۔.
اس لیے زندگی میں دو چیزیں کبھی سستی نہ کریں:
کسی کا دل رکھنے میں .
اور کسی کے لیے دعا کرنے میں . کیونکہ بعض اوقات .
آپ کا نرم لہجہ. ،
کسی کے دل کی وہ دوا ہوتا ہے
جو دنیا کا کوئی ڈاکٹر نہیں دے سکتا۔

04/05/2026

"منزل کا مل جانا آسان نہیں ہوتا، راستہ کیا کیا چھین لیتا ہے صرف مسافر کو پتا ہوتا ہے۔❤️

کسی بھی پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ۔زندگی میں ہر دن کوئی نہ کوئی نعمت ضرور ...
17/04/2026

کسی بھی پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ۔
زندگی میں ہر دن کوئی نہ کوئی نعمت ضرور ہوتی ہے، بس نظر شکر والی ہونی چاہیے۔ ✨
آج مسکرانے کی ایک وجہ ضرور تلاش کریں 😊

ہر سفر کے لیے تمام سڑکیں تیار نہیں ہوتیں اور ہمیشہ ہر مقام سے فرار ہمارے لیے بہترین آپشن نہیں ہوتا۔ہر قیام کا مطلب محبت ...
10/04/2026

ہر سفر کے لیے تمام سڑکیں تیار نہیں ہوتیں اور ہمیشہ ہر مقام سے فرار ہمارے لیے بہترین آپشن نہیں ہوتا۔ہر قیام کا مطلب محبت نہیں ہوتا اور ہر خدا حافظ جدائی کی علامت نہیں ہوتی۔ہر دل ایک محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوتا اور نہ ہی ہمارے جذبات ہمیشہ کے لیے ہوتے ہیں۔

طاقت اس میں نہیں کہ ہم بار بار خود کو ثابت کریں منتیں کریں یا وہاں ٹھہرے رہیں جہاں ہماری روح تھک چکی ہو اصل طاقت تب جنم ...
12/02/2026

طاقت اس میں نہیں کہ ہم بار بار خود کو ثابت کریں منتیں کریں یا وہاں ٹھہرے رہیں جہاں ہماری روح تھک چکی ہو اصل طاقت تب جنم لیتی ہے جب انسان خاموشی سے خود کو الگ کر لیتا ہے، بغیر شور کے بغیر شکایت کے ہر وہ جگہ جو دل کو بوجھل کر دے اور ہر وہ رشتہ جو خودی کو گھٹا دے انسان پر کوئی فرض نہیں ہوتا۔
جو ساتھ تمہاری قدر نہ پہچانے، وہ تمہاری زندگی کا حق نہیں بن سکتا۔ عزت مانگی نہیں جاتی دی جاتی ہے۔ اور جہاں عزت نہ ملے وہاں رک جانا خود سے نا انصافی ہے۔ جب انسان بے نیازی اختیار کرتا ہے تو وہ کسی کو کم نہیں کرتا، بس خود کو بچا لیتا ہے۔ یہی بے نیازی تمہاری قیمت بڑھاتی ہے، کیونکہ جو خود کو سستا نہیں کرتا، دنیا اسے آسانی سے استعمال بھی نہیں کر پاتی۔ یوں خاموش فاصلہ شور والی منت سے کہیں زیادہ باوقار ثابت ہوتا ہے اور اسی میں دل کا سکون اور عزت کی حفاظت چھپی ہوتی ہے 🙂❤️‍🩹

09/02/2026

جس جگہ سے بار بار ٹھوکر لگے تو وہ راستہ ہی بدل دینا بہتر ھے

ادب انسان کی اصل پہچان ہوتا ہے،یہ وہ زیور ہے جو الفاظ کو وقار اور لہجوں کو شائستگی عطا کرتا ہے۔ادب کرنے والے جانتے ہیں ک...
30/01/2026

ادب انسان کی اصل پہچان ہوتا ہے،

یہ وہ زیور ہے جو الفاظ کو وقار اور لہجوں کو شائستگی عطا کرتا ہے۔

ادب کرنے والے جانتے ہیں کہ زبان صرف بولنے کا ذریعہ نہیں،

بلکہ دلوں تک پہنچنے کا راستہ ہوتی ہے۔

اسی لیے اُن کی زبان سب سے محتاط ہوتی ہے،

نہ وہ لفظوں سے زخم دیتے ہیں، نہ لہجوں سے دل دکھاتے ہیں۔

وہ خاموشی میں بھی تہذیب رکھتے ہیں

اور گفتگو میں بھی اپنی شخصیت کا حسن نمایاں کرتے ہیں۔

*بُرے لوگوں کی وجہ سے کبھی اچھا انسان بننا مت چھوڑو۔**چاہے دنیا تمہیں کتنی ہی سخت کیوں نہ لگے، اپنی نرمی، اپنی بھلائی کو...
25/01/2026

*بُرے لوگوں کی وجہ سے کبھی اچھا انسان بننا مت چھوڑو۔*
*چاہے دنیا تمہیں کتنی ہی سخت کیوں نہ لگے، اپنی نرمی، اپنی بھلائی کو زندہ رکھو۔*
*تمہاری اچھائی کمزوری نہیں، تمہاری اصل طاقت ہے، وہ روشنی جو اندھیرے دلوں میں بھی جگمگا سکتی ہے۔*
*نیکی اس لیے کرو کہ دوسرے اس کے لائق ہیں نہیں، بلکہ اس لیے کہ تم خود ایک خوبصورت دل کے مالک ہو۔🤌🤍*

22/01/2026

*دعائیں مانگتے رہا کرو، قبولیت کے فیصلے نیت اور تڑپ دیکھ کر کیے جاتے ہیں، حالات اور اسباب دیکھ کر نہیں*

*آئیے چند لمحے نکال کر اپنے والدین کے لیے دل سے دعا کریں۔* اے اللہ! ہمارے والدین کو صحتِ کاملہ، لمبی عمر اور ایمان کے سا...
22/01/2026

*آئیے چند لمحے نکال کر اپنے والدین کے لیے دل سے دعا کریں۔*
اے اللہ! ہمارے والدین کو صحتِ کاملہ، لمبی عمر اور ایمان کے ساتھ زندگی عطا فرما۔ ان کی ہر چھوٹی بڑی قربانی کو قبول فرما، ان کی غلطیوں کو معاف فرما اور ان کے درجات بلند فرما۔ جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان پر اپنی خاص رحمت نازل فرما اور ہمیں ان کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ یا اللہ! ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار، ادب کرنے والا اور ان کے لیے راحت کا سبب بنا دے۔ آمین 🥹🫀

Address

Chaklala Scheme 3
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbah ul Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Misbah ul Islam:

Share