Escape From The World

Escape From The World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Escape From The World, Photographer, Rawalpindi.

یہ سیرو سیاحت کا شوق رکھنے والے افراد اور سیرو سیاحت سے متعلق بہترین معلومات کی فراہمی کےلیے بنایا گیا ہے۔ نارتھ پاکستان میں کسی بھی علاقے میں گروپ ٹور، فیملی ٹور، پرائیویٹ ٹوراور ہنی مون ٹورز کی معیاری سروسز کےلیے ہم سے رابطہ کریں۔

15/07/2026

چلاس۔۔۔
چند روز پہلے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شاہراہ قراقرم زیرو پوائنٹ کے مقام پر غیر مقامی سیاحوں اور مسافروں کو روکا جا رہا تھا لیکن اب غذر ، سکردو استور سمیت دیگر اضلاع کے مسافروں کو بھی کوسٹر اور مشہ بروم کے ذریعے سے شاہراہ بابوسر پر سفر کرنے کی اجازت نہیں دیا جا رہا ہے جو کہ انتہائی افسوس ناک اور لمحہ فکریہ ہے چیف سیکریٹری فوری طور پر نوٹس لے کر مسئلے کو حل کرے تاکہ سیاحوں کے مشکلات میں کمی آ سکے...

راولاکوٹ میں ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والا رینجرز اہلکار نائیک امتیاز علی 😭😭😭
14/07/2026

راولاکوٹ میں ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والا رینجرز اہلکار نائیک امتیاز علی 😭😭😭

ریشیاں روڈ کے نظارے
14/07/2026

ریشیاں روڈ کے نظارے

لیپہ ویلی
13/07/2026

لیپہ ویلی

Behatrait Nala At Dahimal ,(Gilgit Vhitral Highway)
12/07/2026

Behatrait Nala At Dahimal ,(Gilgit Vhitral Highway)

بابوسر
10/07/2026

بابوسر

10/07/2026

مسیاری

مری ایکسپریس وے پر میساری کے مقام ہر پھول نظر آئے تو ہم رک گئے۔ کیا ہی خوبصورت منظر تھا۔

نیلا بوتھو کھاریاں ،ضلع ہری پورBack Side of Margalla Hills
09/07/2026

نیلا بوتھو کھاریاں ،ضلع ہری پور
Back Side of Margalla Hills

08/07/2026

Rupar Waterfall
Ruper Village, Haveliyan

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Escape From The World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Escape From The World:

Shortcuts

Share

Category