Find the World, enjoy life.

Find the World, enjoy life. Photography Knowledge Info

گنگا چوٹی فطرت نے اپنے آپ کو خود ہی بحال کردیاتحریر :امیرالدین مغلآزادکشمیر کے ضلع باغ کے سیاحتی علاقہ گنگا شوٹی میں صدی...
12/07/2025

گنگا چوٹی فطرت نے اپنے آپ کو خود ہی بحال کردیا
تحریر :امیرالدین مغل
آزادکشمیر کے ضلع باغ کے سیاحتی علاقہ گنگا شوٹی میں صدیوں سے ایک پانی کا تالاب وآقع تھا جہان سے موسم گرما میں لوگون لے پالتو مویشی اور جنگلی جانور پانی پیتے تھے اور اس تالاب کا پانی زیر ًزمین پانی کی سطح کو بلند رکھتا تھا جس کی وجہ سے پہاڑی کے دامن میں واقع چشمے بھی رواں دواں ریتے تھے
گنگا چوٹی جب سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی تب سے ہر چیز سے پیسے کمانے والی مخلوق جو کہ قدرتی ماحول کی اہمیت سے نا بلد ہے بلکہ قدرتی ماحول کی دشمن ہے نےاس تالاب پر ڈوزر چلا دیئے اور اس کو میدان بنا دیا جہاں گاڑیاں پارک ہونے لگی جھولے لگ گئے تالاب کا نام و نشان مٹ گیا
حالیہ بارشوں نے اس جگہ کو ایک مرتبہ پھر پانی سے بھرکر جھیل مین بدل دیا دیکھ کر لگتا ہے کہ فطرت نے خود ہی اپنے آپ کو اصل روپ میں بحال کر دیا ہے پانی سے بھرے تالاب کو دیکھ کر ہر وہ انسان خوش ہے جو قدرتی ماحول سے محبت رکھتا ہے،
اب سول سوسائٹی کو چاہتے کہ وہ حکومتی اداروں کو مجبور کرے کہ اس تالاب کو بند کو مزید مضبوط کرے تاکہ مزید پانی جمع ہو سکے
گنگا چوٹی میں کنٹرولڈ ٹورازم کیا جائے ماہرین کی مشاورت سے یہ طے کرے کہ یہاں روز کتنی گاڑیاں آسکتی ہیں اور گاڑیوں کیلئے گرین بلٹ سے الگ پتھریلی بنجر زمین ہر پارکنگ کا اہتمام کرے سبزے پر گاڑیاں چلانے پر مکمل پابندی عائد کیجا ئے گنگا چوٹے کو کھود کر نئی سڑکیں راستے بنانے پر اور جابجا خیمےلگانے کچرا پھیلانے پر پابندی عائد کرے خلاف،ورزی کرنے والوں پر سنگین جرمانہ اور سزا دی جائے
سدھن گلی سے گنگا چوٹے تک ٹریکنگ کیلئے ٹریک بحال کرے جو پہلے سے موجود ہے تاکہ لوگ ٹریکنگ کرکے گنگا چوٹی تک جائیں جس سے آلودگی کم کرنے میں مدد ملے گی
میری باتیں شائد کچھ لوگوں کو دیوانےکا خواب لگتی ہوں لیکن پڑھے لکھے معاشروں اپنے قدرتی ماحول اور سیاحتی علْاقوں کے تحفظ کیلئے،ایسا ہی کیا جاتا ہے
اگر ایسا نا کیا گیا تو جلد گنگا چوٹی ننگا چوٹی میں بدل جائے گی جہاں پہاڑ تو ہوگا لیکن ننگا ہوگا کیوں کہ اسکا قدرتی لباس کو گدھ نوچ کر چوٹی کو برہنہ کر دیِں گے۔

01/03/2024
امریکا 5 قیدیوں کی رہائی کے بدلے ایران کو 6 بلین ڈالر فنڈز منتقل کرے گاجوبائیڈن انتظامیہ نے 5 امریکی قیدیوں کے بدلے 6 بل...
12/09/2023

امریکا 5 قیدیوں کی رہائی کے بدلے ایران کو 6 بلین ڈالر فنڈز منتقل کرے گا

جوبائیڈن انتظامیہ نے 5 امریکی قیدیوں کے بدلے 6 بلین ڈالر فنڈز ایران کو منتقل کرنے کی اجازت دے دی، فنڈز جنوبی کوریا سے قطر منتقل کیے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کی کمیٹیوں کو بھیجی گئی دستاویز میں پہلی بار حکومت نے باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے کہ وہ 5 امریکی شہریوں کی آزادی کو محفوظ بنانے کے معاہدے کے تحت امریکا میں زیر حراست 5 ایرانیوں کو بھی رہا کر رہی ہے۔

6 بلین ڈالر کی منتقلی کے بعد ایران قیدیوں کو واپس امریکا بھیج دے گا، جو بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رقوم کی منتقلی سے ایران کو صرف محدود فائدہ ملے گا کیونکہ فنڈز صرف انسانی مسائل کے حل کیلئے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

How brands use colors
13/08/2023

How brands use colors

Sir you deserve saluteمیرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہاں لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو ب...
13/08/2023

Sir you deserve salute

میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہاں لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو سر اپ کے بیٹے کے سینے میں 22گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا
یہ ہے وہ 22 سالہ نوجوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائی ❤
( إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
🇵🇰

امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ بچہ رہتا ہے۔اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تا کہ گاڑیوں کو یہاں سے ...
02/08/2023

امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ بچہ رہتا ہے۔

اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تا کہ گاڑیوں کو یہاں سے گزرنے میں تنبیہہ رہے کہ اگر بچہ یہاں باہر نظر آئے تو اسے ہارن سنائی نہیں دے گا۔

اسے کہتے ہیں ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے😊

02/08/2023

Welcome Members. In this page you will get the best info.

Address

Muzaffarabad AJ&K
Rawalpindi
13231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Find the World, enjoy life. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category