06/06/2026
سالوں حقوق کی جدوجہد کرنے والے لاکھوں لوگوں کی ایک متحد جماعت کو بند کمرے میں بیٹھا ایک بدمعاش دستخط کر کے کلعدم کر دیتا ہے ! کیا ایسے آوازیں دب جائیں گی ؟ جدوجہد ختم ہو جائے گی غلامی قبول ہو جائے گی ؟ ملک دشمن بدقماشوں نے پہلے بھی ایسے ہی ملک توڑا تھا ! علی زئی
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔