Danyal Amjad khan Chachi

Danyal Amjad khan Chachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danyal Amjad khan Chachi, Camera/Photo, Rawalpindi.

سجاد خان صاحب اپنے فارم ہاوس پر  سردار عتیق احمد خان سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سے گفتگو کرتے ہوئے
03/08/2024

سجاد خان صاحب اپنے فارم ہاوس پر سردار عتیق احمد خان سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سے گفتگو کرتے ہوئے

10/06/2024
مسلم لیگ ن راولپنڈی کے تمام لوگ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں شکریہ
25/05/2024

مسلم لیگ ن راولپنڈی کے تمام لوگ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں شکریہ

10/02/2024

میرے شہر کا سلطان صرف سجاد خان Sajjad Khan
ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا ہے
کوئ کم ظرف میرے شہر کا سلطان نہ ہو

10/02/2024

سجاد خان۔۔ ورکرز کی جان ، دلوں کی دھڑکن ، وفا کا پیکر ، مسلم لیگ ن کے جانثار سپاہی ، راولپنڈی کی سیاست کا اہم ستون ہیں ، آپ کی عظمت کو سلام، آپ مشکل وقت میں ہمیشہ پارٹی کے علمبردار بنے ، آپ نے پارٹی مفادات کو ہمیشہ اہم جانا اور ہر قربانی سے دریغ نہ کیا۔
کارکنان ووٹر سپورٹرز ، راولپنڈی کی عوام آپ کا تہہ دل سے مشکور ہیں ، آپ نے بھرپور الیکشن لڑا اور کارکنان کا حوصلہ بن کر چٹان کی طرح کھڑے رہے ، آپ کی منیجمنٹ کام کے انداز ، کارکنان کے ساتھ برتاو میں آپ کا کوئ ثانی نہیں ،حلقے کا ہر فرد آپ کی محبتوں کا معترف ہے ، ہار جیت الیکشن کا حصہ ہے مگر آپ کو ہمیشہ کی طرح آج بھی مضبوط اور ثابت قدم پایا ۔

10/02/2024

راولپنڈی والوں اپ کے پیار، خلوص اور محبت کا بہت بہت شکریہ - انشاءاللہ سجاد خان اور راولپنڈی کی عوام کا تعلق کسی عہدے کا محتاج نہیں انشاءاللہ عرصے دراز سے چلنے والا خدمت کا سفر آگے بھی جاری رہے گا -
LOVE You Rawalpindi Walo ✌️❤️

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danyal Amjad khan Chachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category