YMT speech

YMT speech Do GooD Have GooD a valuable

20/11/2024
20/11/2024

h

19/11/2024

اداکاری

خود سے خود تک
06/11/2024

خود سے خود تک

رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا :”النِّكَاحُ مِنْ سُنَّتِي، فَمَنْ لَمْ يَعْمَلْ بِسُنَّتِي فَلَيْسَ ...
28/10/2024

رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا :

”النِّكَاحُ مِنْ سُنَّتِي، فَمَنْ لَمْ يَعْمَلْ بِسُنَّتِي فَلَيْسَ مِنِّي
ترجمہ: نکاح میری سنّت ہے اور جس نے میری سنّت پہ عمل نہ کیا وہ ہم میں سے نہیں
7-9-2024

دنیا میں 6G ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ ہو گیا اور بتایا گیا ہے کہ صرف ایک سیکنڈ میں 20 سے زائد فلمیں ڈاون لوڈ ہوئیںاور ما...
23/10/2024

دنیا میں 6G ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ ہو گیا اور بتایا گیا ہے کہ صرف ایک سیکنڈ میں 20 سے زائد فلمیں ڈاون لوڈ ہوئیں
اور ماشاءاللہ آزادکشمیر میں ایس سی او،جاز،ٹیلی نار،زونگ، یوفون، سکائی ٹیلی کام اور پی ٹی سی ایل 1 گھنٹہ میں 20 سیکنڈ والی ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے
ہے نہ فرق
آزاد حطہ ریاست جموں و کشمیر۔۔۔۔۔۔۔

شجر آپنی ہی مٹی میں پلے تو عمر پاتا ہےمجھے پردیس کی گلیوں میں میرا دیس یاد آتا ہےلیپہ ویلی  #
01/10/2024

شجر آپنی ہی مٹی میں پلے تو عمر پاتا ہے
مجھے پردیس کی گلیوں میں میرا دیس یاد آتا ہے

لیپہ ویلی #

17/09/2024

تمام اہل اسلام کو کریم ﷺ کی ولادت باسعادت مبارک ھو

16/09/2024

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام

♥️

31/08/2024

" معلوماتِ جموں کشمیر "
1۔ جموں کشمیر کے 6 موسم ہیں بہار، گرما، برسات ، خزاں ، سرما ، برف باری
2۔ جموں کشمیر کے قدرتی وسائل میں پانی ، جنگلات ، معدنیات ، قیمتی پتھر ، سیاحت ، جڑی بوٹیاں ہیں ۔
3۔ جموں کشمیر میں 44 چھوٹے بڑے دریا ہیں ۔ دریائے سندھ ، دریائے شوک ، دریائے گلت ، دریائے نیلم ، دریائے جہلم ، دریائے پونچھ ، دریائے چناب جموں کشمیر کے مشہور دریا ہیں ۔
4۔ جموں کشمیر میں 10 زبانیں اور 72 بولیاں بولی جاتی ہیں ۔ کشمیر کی سب سے قیمتی فصل زعفران ہے ۔ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے۔ٹو جموں کشمیر ( گلگت بلتستان ) میں ہے ۔
5۔ کشمیر کی تاریخ پر مشتمل پہلی کتاب " راج ترنگنی " 1105ء میں لکھی گئی
6۔ جموں کشمیر میں ہزاروں سال پرانی یونیورسٹی کے کھنڈرات شاردہ ( نیلم ) میں موجود ہیں

7۔ جموں کشمیر کی تاریخ 6 ہزار سال پرانی ہے اپنی تاریخ میں یہ ملک ساڑھے پانچ ہزار سال آزاد و خودمختار رہا ۔ 21 غیر مسلم خاندانوں نے کشمیر پر حکومت کی ۔ 1338ء میں مسلم دور کا آغاز ہوا ۔ 216 سال شاہ میری خاندان ، 31 سال چک خاندان نے حکومت کی ۔ 1586ء میں کشمیر غلام ہوا مغلوں نے دہلی سے آکر قبضہ کیا ۔ مغلوں نے 166 سال کشمیر پر حکومت کی ۔ 67 سال افغانوں نے حکومت کی ۔ 27 سال سکھوں نے کشمیر پر حکومت کی ۔ 1846ء سے 1947ء تک 101 سال مقامی ڈوگرہ خاندان نے جموں کشمیر پر حکومت کی ۔ 1947ء میں کشمیر پر پاکستان حملہ آور ھوا تب بھارت کو بھی مداخلت کا جوز مل گیا اور جموں کشمیر تقسیم اور غلام ہو کر ہندوستان و پاکستان کے قبضہ میں چلا گیا اور پھر 1962 میں چائنہ اور ھندوستان کی جنگ میں چائنہ نے بھی بھارت کے زیر قبضہ کشمیر اقصائے چین اور تبت کے کچھ علاقے کو اپنے قبضے میں لے لیا دوسری طرف قابض پاکستان نے چائنہ سے اپنے زاتی مفادات کی خاطر پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر سے ایک بڑا علاقہ چائنہ کو تحفے میں دے دیا اور گلگت بلتستان پر اپنا مکمل قبضہ جما کہ سٹیٹ سبجکٹ رول کو بھی گلگت سے ختم کر دیا نام نہاد آزاد کشمیر پر ایکٹ 74 لاگو کر کے نام نہاد آزاد کشمیر کی سرکار کو بھی لولا لنگڑا بنا دیا یوں کیا گیا ہماری ریاست کو ٹکڑے ٹکڑے اور 3 ایٹمی قوتیں ھمارے وسائل کو لوٹ کر کھا رھی ھیں یوں ھماری غلامی کے دن شروع ھوئے۔۔۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YMT speech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category