04/01/2025
*🪷السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🪷*
*🌻صبح بخیر🌻*
❣️رﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﺨﻠﺼﯽ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ۔ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁپ کو ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺁپکے ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻻﻟﭻ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
*ہمیشہ مخلص رہیں،خوش رہیں اپنوں کے ساتھ*
❣️ایک خوبصورت دن کا آغاز *بارگاہ الٰہی* میں اس دعا کے ساتھ کہ وہ آپ کو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو سدا سلامت رکھے اور دائمی خوشیاں عطا فرمائے.آپ کو اپنی نعمتوں سے مالا مال فرماۓ اور ہمیشہ پھولوں کی طرح ہنستا اور مُسکراتا رکھے۔آپ اور آپ کی فیملی کو وبائی امراض و ناگہانی آفات سے ہمیشہ محفوظ رکھے اور صحت مند خوش حال زندگی عطا فرمائے۔
❣️ *اللّہ رب کریم* آپ کو شادوآباد رکھے۔
*🌹اللھم آمین بجاہ سید المرسلین محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم🌹*