07/05/2025
Rawalakot Updates آزاد کشمیر زندگی موت کی امانت ہے، پاکستان میں تقریبا ہر جگہ مسجد کو نشانہ بنایا گیا، لیکن اس جرات اور جذبے کا بھی کوئی توڑ ہے؟ کہ جس جگہ تہجد کے وقت حملہ ہوا، مسجد کے سامنے کا سارا پورشن اڑ گیا، شہادت نصیب ہوگئی۔
اسی مسجد میں فجر کی نماز پڑھی گئی۔.بھارت کی جانب سے پاکستان میں مساجد پر ہونےوالے حملوں کے بعد کے مناظر 💔😢💔