Sadam khan صدام خان

Sadam khan صدام خان Islamic , travling , funn, gaming, vilogs, Short clips , movies trailer . ALL IN ONE 😊

14/08/2026

میں اسی ملک سے ہوں۔مجھے پاکستان سے محبت ہے۔دل وجان پاکستان پر قربان۔
لیکن میں آزادی کیسے مناؤں۔جہاں عورتوں کو کہا جائے کہ آپ شام کے بعد پولیس اسٹیشن اسلیے نہیں جا سکتی کیونکہ وہ محفوظ جگہ نہیں ہے۔جہاں لوگوں کو ناحق قید کیا جائے۔جہاں حکومت خود کہے ہمارا نظام فیل ہو گیا ہے لیکن ہم ہی رہیں گے۔جہاں روزمرہ کی ضروریات جیسے صاف پانی گیس صحت تعلیم روڈ وغیرہ تو میسر نہ ہوں لیکن ٹیکسز ضرور میسر ہوں گے۔چھت علاج اور تعلیم مسئلہ بن جائے۔سکول و ہسپتال بیچے جارہے ہوں تاکہ لوگوں سے علاج و تعلیم جیسی بنیادی سہولیات چھین لی جائیں۔جہاں عدل و انصاف دنیا میں آخری نمبر پر ہو۔جہاں بولنے پر پابندی ہو۔
یہ سب ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔
میری تمام سٹیک ہولڈرز سے گزارش ہےخدارا ایسا ماحول بنایا جائے جہاں ہم آزادی سے یوم پاکستان پہلے کیطرح جوش وخروش سے منائیں۔جہاں ہمارا مستقبل محفوط ہو۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔

Sadam Khan

Address

Rajanpur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadam khan صدام خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadam khan صدام خان:

Shortcuts

Share

Category