M.Uzair's Photography

M.Uzair's Photography I started this page for people to know about new places and explore every thing in this worls.When words become unclear, I shall focus with photographs.

When images become inadequate, I shall be content with silence

جو امت مسلمہ ایک ساتھ کھڑی ہوتی،آج نہ اسطرح عورتوں کی عصمت دری ہوتیPray for kashmir & philistine
07/09/2021

جو امت مسلمہ ایک ساتھ کھڑی ہوتی،
آج نہ اسطرح عورتوں کی عصمت دری ہوتی

Pray for kashmir & philistine

گردشیں---،،،---اسکا کیا بگاڑیں گیجوماں کے بنائے ہوئے حصار میں ہو
05/09/2021

گردشیں---،،،---اسکا کیا بگاڑیں گی
جوماں کے بنائے ہوئے حصار میں ہو

Dota2 Warriors Song [Animated]
22/08/2021

Dota2 Warriors Song [Animated]

► I include in the video all information you need...

گھر جا کے بچوں کو چپکے سے کھلایا ہوگا۔ان کو کیا معلوم کس حال میں کمایا ہوگا۔😓
22/08/2021

گھر جا کے بچوں کو چپکے سے کھلایا ہوگا۔
ان کو کیا معلوم کس حال میں کمایا ہوگا۔😓

جو موت سے نہ ڈرتا تھا--بچوں سے ڈر گیاایک رات جب خالی ہاتھ--مزدور گھر گیا
21/08/2021

جو موت سے نہ ڈرتا تھا--
بچوں سے ڈر گیا
ایک رات جب خالی ہاتھ--مزدور گھر گیا

مقبول ہوں گے سبھی سانحے مگریہ کربلا کی یاد ہے  سر کو جھُکائیے۔۔(یااللہ پاک ہم سبکو مقصد شہادت امام حسین رضي الله عنه کی ...
18/08/2021

مقبول ہوں گے سبھی سانحے مگر
یہ کربلا کی یاد ہے سر کو جھُکائیے۔۔

(یااللہ پاک ہم سبکو مقصد شہادت امام حسین رضي الله عنه کی سمجھ عطا فرما)

حُکمِ حاکم ہے کہ سبھی اپنے گھروں میں رہیںلیکن جن کا کوئی گھر ہی نہ ہو وہ کہاں رہیں...
16/08/2021

حُکمِ حاکم ہے کہ سبھی اپنے گھروں میں رہیں

لیکن جن کا کوئی گھر ہی نہ ہو وہ کہاں رہیں...

آنا نہ چاہتا تھا شہر سے بیٹا، کمائی بھیجتا رہا۔۔راہ تکتے تکتے ماں گاؤں میں بوڑھی ہوگئی
05/08/2021

آنا نہ چاہتا تھا شہر سے بیٹا، کمائی بھیجتا رہا۔۔
راہ تکتے تکتے ماں گاؤں میں بوڑھی ہوگئی

لفظ "حقوقِ العباد" سنا ہے تُو نے کبھی؟اُس سے رُخ مُوڑ کر تیرے سَجدے بِیکار ہیں.
05/08/2021

لفظ "حقوقِ العباد" سنا ہے تُو نے کبھی؟
اُس سے رُخ مُوڑ کر تیرے سَجدے بِیکار ہیں.

خدا کو نہں چاہئے۔۔صرف محراب تیرے ما تھے پر اے انسان اس کی مخلوق کا خیال بھی کیا کر 🙏🏿
05/08/2021

خدا کو نہں چاہئے۔۔صرف محراب تیرے ما تھے پر
اے انسان اس کی مخلوق کا خیال بھی کیا کر 🙏🏿

‏وہاں خاک جشن ہو عید کا،،وہاں خاک دل کے کنول کھلیں؟جہاں زندگی کی ضرورتوں کا بھی،، حسرتوں میں شُمار ہو
23/07/2021

‏وہاں خاک جشن ہو عید کا،،وہاں خاک دل کے کنول کھلیں؟

جہاں زندگی کی ضرورتوں کا بھی،، حسرتوں میں شُمار ہو

Subscribe Gaming This Channel And Watch Videos Daily.
11/07/2021

Subscribe Gaming This Channel And Watch Videos Daily.

This Channel For Pro Dota Plays Of Star Players.For New Gamers This Channel Is very Useful For Learn And play Better.

Address

Rahimyar Khan

Telephone

03317519938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Uzair's Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category