Amir Baloch Vloges

Amir Baloch Vloges plazes follow my page tamam dost follow kar mry page kooo��

Important lesson😰
03/06/2025

Important lesson😰

06/05/2025

گھر میں 10 کمرے ہوں لیکن سب سے زیادہ رش اس کمرے میں ہوتا ہے
جس میں ماں ہو ...اللہ سب ماؤں کو سلامت رکھے
آمین🤲

آخر کار پاکستانیوں کی سُنی گئی کورولش عثمان میںترگت سردار کی انٹری 🔥بذداغ چاچا نے گرتی ریٹنگ کو سمبھالتے ہوئے بڑا چھکا م...
30/04/2025

آخر کار پاکستانیوں کی سُنی گئی کورولش عثمان میں
ترگت سردار کی انٹری 🔥
بذداغ چاچا نے گرتی ریٹنگ کو سمبھالتے ہوئے بڑا چھکا مار دیا ترگت سردار اگلے اپیسوڈز میں آئے گا یا نہیں ؟
لیکن تاریخ میں ترگت سردار نے عثمان غازی کے بیٹے اورحان کیساتھ کافی لڑائیوں میں حصہ لیا تھا ترگت سردار لگ بھگ 125 سال کی عمر میں وفات پاگئے تھے👇
✍️ Muhammad Amir 🇵🇰
Attention 🔥
Turgut Bey Geliyor 😎

25/04/2025

تمہارا انتظار ، تمہارا صبر، تمہارے آنسو ہر چیز کا اجر تمہیں دے دیا جائے گا، بس یقین رکھنا اس رب العالمین پر جو مالکِ کائنات ہے...
💗جمعہ مبارک‎💗

ہم  جیسے  خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو😲یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر♥️🌻
24/04/2025

ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو😲
یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر♥️🌻

اسلام آباد میں ہونے والی آج کی تباہی اربوں روپے کی ہے ، ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے تو ٹوٹے ہی، بڑی بڑی عمارتوں کے مضبوط...
16/04/2025

اسلام آباد میں ہونے والی آج کی تباہی اربوں روپے کی ہے ، ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے تو ٹوٹے ہی، بڑی بڑی عمارتوں کے مضبوط شیشے بھی چکناچور ہوئے جو پہلے کے سخت طوفانوں میں بھی قائم تھے، فیصل مسجد کی چھت پر لگے مضبوط ترین شیشے بھی ٹوٹ کر ژالہ باری کے گولے مسجد کے ہال میں گرے ہیں، ہزاروں گھروں کے سولر پینلز بھی تباہ ہو چکے ہیں، اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ یہ محض موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نہیں بلکہ خالق کائنات کی ناراضگی کا اظہار بھی ہے، اس وقت گندم کی کٹائی کا وقت ہوتا ہے ، اس طرح کی طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے گندم کی فصلیں مکمل تباہ ہو جاتی ہے اور نتیجتاً قحط کا خدشہ ہوتا ہے۔

تم کہتے ہو جہاد پر نہ جانے کی ہزاروں دلیلیں وتدبیریں بناو اسلام آباد میں پہلے زلزلہ پھر ژالہ باری کیا ہم اب بھی نہ سمجھیں گے کیا ہو رہا ہے

یہ فلسطین کہ آنسو ہیں

کوئی چڑیا راستہ بُھول کر کمرے میں آجائے تو پنکھا بند کرکے اُسے باہر کا راستہ دِکھانا بھی “ محبت ” ہے۔
12/04/2025

کوئی چڑیا راستہ بُھول کر کمرے میں آجائے تو پنکھا بند کرکے اُسے باہر کا راستہ دِکھانا بھی “ محبت ” ہے۔

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923048049939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Baloch Vloges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amir Baloch Vloges:

Share

Category