Explore with Tahir

Call Directions Website

Explore with Tahir Exploring Pakistan 🇵🇰 | History, Travel & MysteriesFor Business Inquiries & Sponsorships 👇
[email protected]
03233892120

A beautiful picture with Bhutta Wahan's followers ❤️ایک خوبصورت تصویر بھٹہ واہن کے فالوورز کے ساتھ ❤️
17/09/2026

A beautiful picture with Bhutta Wahan's followers ❤️
ایک خوبصورت تصویر بھٹہ واہن کے فالوورز کے ساتھ ❤️

16/09/2026

بھٹہ واہن میں موجود سسی کا آبائی گھر اور آبائی علاقہ

بھٹہ واہن کے لوگ اتنے مہمان نواز ہیں اس بات مجھے بلکل اندازہ نہیں تھا یقین کریں جب میں گھر سے نکلا اور ان کچے راستوں پر ...
16/09/2026

بھٹہ واہن کے لوگ اتنے مہمان نواز ہیں اس بات مجھے بلکل اندازہ نہیں تھا
یقین کریں جب میں گھر سے نکلا اور ان کچے راستوں پر سفر کررہا تھا تو سوچ رہا تھا کہ پتا نہیں وہاں کے لوگ کیسے ہوں گے
لیکن میں ابھی بھٹہ واہن میں داخل ہی ہوا تھا کہ اس چائے کے ڈھابے پر موجود فضل بھائی سے جب میں نے بھٹہ واہن کے متعلق معلومات لی تو انہوں نے نہ صرف معلومات دیں بلکہ کھانے کی دعوت دی میرے منع کرنے کے باوجود انہوں نے چائے بنائی اور کہا کہ چائے پیئے بنا آپ نہیں جائیں گے
ان کے اس محبت خلوص اور پیار کو دیکھتے ہوئے میں بھی نہ رہ سکا اور ویسے بھی چائے مجھے ہمیشہ سے پسند بھی ہے لیکن مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ان کی چائے اتنی لزیز ہوگی اپنے ولاگ میں میں نے خوب زکر کیا ہے اگر نہیں دیکھا تو لازمی دیکھئے گا
باقی بھٹہ واہن کے تمام لوگوں کی محبتوں کا بے حد شکریہ

I had absolutely no idea the people of Bhatta Wahan were so hospitable. Believe me, when I set out from home and was traveling along those unpaved roads, I kept wondering what the locals would be like. But as soon as I entered Bhatta Wahan and asked Fazal Bhai—whom I met at a tea stall—for some information about the area, he not only provided the details but also invited me to a meal. Even though I tried to decline, he insisted on making tea, saying I couldn't leave without having some. Moved by his warmth and affection, I couldn't refuse—and I’ve always loved tea anyway—but I hadn't expected it to be so delicious. I’ve spoken about this at length in my vlog; if you haven't watched it yet, you definitely should.
And a huge thank you for the love shown by all the people of Bhatta Wahan.

There are multiple routes leading to Bhatta Wahan; since I was visiting for the first time, I made the journey by asking...
16/09/2026

There are multiple routes leading to Bhatta Wahan; since I was visiting for the first time, I made the journey by asking locals for directions along the way. At one point, I stopped to quench my thirst and took a few photos, thinking I would share them with my followers. Let me know in the comments—who among you is familiar with these places?

بھٹہ واہن کی طرف ایک سے زائد راستے جاتے ہیں میں پہلی دفعہ جا رہا تھا تو مقامی لوگوں سے پوچھ پوچھ کر سفر کیا راستے میں اس مقام پر پیاس لگی تو رک کر پانی پیا اور کچھ تصاویریں بھی بنا لی سوچا اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کروں گا آپ میں سے کون کون ان جگہوں کے بارے میں جانتا ہے کمنٹ میں بتائیں

15/09/2026

Visit Sassui's ancestral home and the surrounding area in Bhutta Wahan.
بھٹہ واہن میں سسی کا آبائی گھر اور علاقہ دیکھیں

15/09/2026

اروڑ یونیورسٹی کے خوبصورت مناظر

14/09/2026

پاکستان کے شہر رحیم یار خان کا کلاک ٹاور جس کا ڈیزائن برطانیہ کے ماڈل سے لیا گیا ہے ایک دلچسب تاریخ جو آپ کو حیران کردے گی

13/09/2026

اسلام آباد تو نہیں جاسکا لیکن سکھر شہر میں دیکھ لی فصیل مسجد

سکھر شہر سندھ کی اروڑ یونیورسٹی میں ایک میوزیکل نائٹ شو  کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کے مختلف گلوکاروں نے اپنی پرفارمنس...
13/09/2026

سکھر شہر سندھ کی اروڑ یونیورسٹی میں ایک میوزیکل نائٹ شو کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کے مختلف گلوکاروں نے اپنی پرفارمنس پیش کی اس پروگرام میں میں بھی قوالی کی کوریج کیلئے موجود تھا جس میں رحیم یار خان کے معروف قوال یاسر علی قاسم علی آف رحیم یار خان انہوں نے اپنی پرفارمنس پیش کی جو کہ آڈینس کیلئے ایک منفرد ایکسپیرینس تھا اس پروگرام میں آئے تمام طلبا و طالبات بہت پرجوش تھے

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share