Islamic Official Hub

Islamic Official Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Official Hub, Photographer, basit mouza channa p/o box tarnda saway khan . disrit rahimyar khan, Rahimyar Khan.

‏ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چون...
24/12/2023

‏ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔
وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ مارتا ہے۔ تاہم ، شاہین جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا!
بلکہ آسانی سےاپنے پروں کو کھولتا ہے۔۔ ‏اور آسمان میں اونچا اڑنے لگتا ہے۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر جاتا ہے۔۔۔!

🔥لہذٰا زندگی میں کووں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع کرنا بند کرو۔
شاہین بنو، خود کو بلند کرو
کوے اپنے آپ مٹتے جائیں گے۔۔










بہت ہی اہم معلومات جنرل نالج کے لیے 🌾🍁🎋.
24/12/2023

بہت ہی اہم معلومات جنرل نالج کے لیے 🌾🍁🎋.

بہت ہی اہم اسلامی معلومات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🎋🍁🌾
23/12/2023

بہت ہی اہم اسلامی معلومات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🎋🍁🌾









15/02/2023

‏❤️السلام علیکم ❤️

❣️شام بخیر ❣️

اپنے معاملات، اور خوابوں کو...
اللہ ﷻ کے حوالے کرو اور...
اطمینان ،یقین کے ساتھ زندگی بسر کرو
اس بات پر بھروسہ کر کے کہ...
کوئی اس دروازے کو بند نہیں کر سکتا
جسے اللہ ﷻ نے کھولا ہو...

❤️آسی ☘️✍️

*📌  پُر اَثَــر نصیحت**ہر دروازہ مستقل بند نہیں ہوتا**کچھ دروازے صرف دستک کے**منتظر ہوتے ہیں اس لیے اپنے روٹھے**رشتوں، د...
15/02/2023

*📌 پُر اَثَــر نصیحت*

*ہر دروازہ مستقل بند نہیں ہوتا*
*کچھ دروازے صرف دستک کے*
*منتظر ہوتے ہیں اس لیے اپنے روٹھے*
*رشتوں، دوستوں سے ایک بار بات*
*کرکے دیکھ لیں شاید وہ منتظر ہوں*

*🍂 آسی 🍂*

01/10/2022
01/10/2022
05/11/2020

Molana Saqib Raza Mustafai emotional beyan

05/11/2020

Ghusal ka tariqa (Complete) M***i Muhammad Akmal

Address

Basit Mouza Channa P/o Box Tarnda Saway Khan . Disrit Rahimyar Khan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Official Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category