MPA Jaffarabad

MPA Jaffarabad Saleem Ibrahim Katbar
PC 📸

21/05/2026

خادم جعفرآباد فین

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mehrabkhankhoso Mehrabkhankhoso, Shamusdin Samoon
21/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mehrabkhankhoso Mehrabkhankhoso, Shamusdin Samoon

صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ہدایت الرحمان بلوچ سے ایم پی اے جعفرآباد عبدالمجید...
08/05/2026

صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ہدایت الرحمان بلوچ سے ایم پی اے جعفرآباد عبدالمجید بادینی نے ملاقات اور اہم امور پر گفتگو کی۔
اس موقع پر آصف علی کٹبار، رجب علی بگٹی اور قدیر احمد بھی موجود تھے۔

08/05/2026


07/05/2026


Abdul Majeed

ایم پی اے جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی کے پی اے ایس آصف علی کٹبار کی جانب سے اہلِ جعفرآباد کو دلی مبارکباداہلِ جعفر...
27/04/2026

ایم پی اے جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی کے پی اے ایس آصف علی کٹبار کی جانب سے اہلِ جعفرآباد کو دلی مبارکباد

اہلِ جعفرآباد کو سیوریج منصوبے کے آغاز پر بہت بہت مبارک ہو۔ یہ وہ مسئلہ تھا جس سے عوام 75 سال سے محروم تھی، اور بارش کے دنوں میں مائیں، بہنیں، بوڑھے باپ اور نوجوان خود گلیوں اور گھروں سے گندا پانی نکالنے پر مجبور ہوتے تھے۔

الحمدللہ! آج یہ وعدہ پورا ہو رہا ہے۔ یہ کامیابی عوام کے اعتماد اور ساتھ کا نتیجہ ہے۔

شکریہ جعفرآباد — آپ کا اعتماد ہماری طاقت ہے۔ ❤️❣️❤️

26/04/2026

ایم این اے جیکب آباد میر اعجاز خان جکھرانی کے نوجوان بیٹے میر زید خان جکھرانی کے وفات پر غم کے اظہار کے ساتھ تعزیت کرتے ہیں
ایم پی اے جعفرآباد انجینیر عبدالمجید بادینی

23/04/2026

MPA jaffarabad

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPA Jaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category