SardarXada MumtazOo TikTok

SardarXada MumtazOo TikTok 🫵 جدوجہد ، مزاحمت ✊
اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لے
دن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے

15/08/2024

صدر حاجی حضرت خان ✌️♥️

27/05/2024

تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے رہنما منظور احمد (لالا) صوبائی اسمبلی کے سامنے بلوچستان لیبر فیڈریشن کے جانب سے میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور دیگر محکموں کی نجکاری ، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاجی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں ✌️

بلوچستان لیبر فیڈریشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہیں ۔تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن...
27/05/2024

بلوچستان لیبر فیڈریشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہیں ۔
تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت ۔

01/05/2024

تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے رہنما منظور لالا، تنویر اسلم یوم مئی کے مناسبت سے اکسپریس نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں ✌️

01/05/2024

تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے رہنما صدر ایپکا نصیب اللہ کاکڑ یوم مئی کے مناسبت سے بلوچستان لیبر فیڈریشن کے جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ فضل خان قراردادوں کی منظوری لے رہے ہیں دوسری جانب تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے صدر حاجی حضرت خان اور کابینہ بلوچستان لیبر فیڈریشن کے قائدین سٹیج پر بیٹے ہیں

01/05/2024

یوم مئی کے مناسبت سے بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب اور ریلی میں تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے قائدین صدر حاجی حضرت خان صاحب ، حاجی محمد یوسف صاحب ، منظور احمد لالا ، صدر ایپکا شہید ثاقی کے صدر حبیب الرحمٰن بازی صاحب ، سرور زہری صاحب ، نصیب اللہ کاکڑ صاحب ، کریم لالا اور دیگر بلوچستان لیبر فیڈریشن کے قائدین اور ایم پی اے حق دو تحریک کے رہنما اور دیگر رہنماؤں کی شرکت ✌️

یوم مئی کے مناسبت سے بلوچستان لیبر فیڈریشن کے جانب سے جلسہ عام اور ریلی میں تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے قائدی...
01/05/2024

یوم مئی کے مناسبت سے بلوچستان لیبر فیڈریشن کے جانب سے جلسہ عام اور ریلی میں تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے قائدین شریک ہے ✌️

01/05/2024

یوم مئی کے مناسبت سے Balochistan Labour Fedration کے جانب سے جلسہ عام سے مزدور رہنما تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے رہنما منظور آغا (لالا ) خطاب کر رہے ہیں جبکہ بلوچستان لیبر فیڈریشن کے قائدین سٹیج پہ بیٹے ہیں

07/03/2024

تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے دوسرے دن کے احتجاجی مظاہرے سے تنظیمی اتحاد کے رہنما باباے مزدور (لالا) منظور آغا ، صدر ایپکا میٹرو پولیٹن نصیب اللہ کاکڑ، بشیر احمد، تنویر اسلم ، طاہر کاکڑ خطاب کررہے ہیں ،

احتجاجی مظاہرے میں چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کی آمد ،
چیف آفیسر کے مطالبات جلد سے جلد حل کرنے کے یقین دہانی پر احتجاج بروز سوموار تگ موخر ،

تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کے رہنماؤں کا چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کو تنبیہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے گے تو سخت سے سخت احتجاج کرینگے جس کی تمام تر زمہ داری اعلیٰ حکام پر عائد ہوگی

07/03/2024

تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے دوسرے دن کے احتجاجی مظاہرے سے تنظیمی اتحاد کے رہنما صدر ایپکا شہید ثاقی مشر حبیب الرحمٰن بازئی خطاب کررہے ہیں ،

احتجاجی مظاہرے میں چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کی آمد ،
چیف آفیسر کے مطالبات جلد سے جلد حل کرنے کے یقین دہانی پر احتجاج بروز سوموار تگ موخر ،

تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کے رہنماؤں کا چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کو تنبیہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے گے تو سخت سے سخت احتجاج کرینگے جس کی تمام تر زمہ داری اعلیٰ حکام پر عائد ہوگی

Habib UR Rahman Bazai

06/03/2024

تنظیمی اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے تنخواہوں کے عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے تنظیمی اتحاد کے رہنما باباے مزدور منظوم احمد لالا خطاب کر رہے ہیں ✌️

06/03/2024

تنظیمیں اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے احتجاجی مظاہرہ سے ایپکا شہید ثاقی کے صدر حبیب الرحمٰن بازی خطاب کر رہے ہیں
Habib UR Rahman Bazai

Address

Metro Politon Corporation
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SardarXada MumtazOo TikTok posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category