02/01/2022
*اظہارِ تعزیت*
*سابق وزیراعلی بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے نیچاری قبائل کے معروف سرکردہ شخصیت حاجی عبدالخالق نیچاری کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حاجی عبدالخالق نیچاری ایک اچھے دوست اور قبائلی شخصیت تھے انکی وفات سے نیچاری قبائل ایک سرکردہ و خیرخواہ شخصیت سے محروم ہوگئے۔۔۔۔انھوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*