Balochistan Care

Call Directions

Balochistan Care ......
(1)

_📢 بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری - SSTs کی بھرتیوں کا نیا مرحلہ شروع!_ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خ...
18/10/2026

_📢 بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری - SSTs کی بھرتیوں کا نیا مرحلہ شروع!_

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی توجہ اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی انتھک کاوشوں کے نتیجے میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا!_

🎯 _صوبے کے دور دراز علاقوں میں اساتذہ کی کمی دور کرنے اور ہر بچے کو معیاری تعلیم دینے کے عزم کے تحت اب باقی 6 اضلاع میں بھی سیکنڈری سکول ٹیچرز (SSTs) کی خالی آسامیوں پر ایڈہاک بنیادوں پر بھرتی کے لیے اشتہار جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔_

یہ صرف بھرتی نہیں، بلکہ اس عزم کا عملی اظہار ہے کہ:
✅ بلوچستان کا کوئی سکول استاد سے محروم نہ رہے
✅ کوئی بچہ معیاری تعلیم کے حق سے محروم نہ رہے
✅ تعلیم کی روشنی ہر گاؤں، ہر ضلع تک پہنچے

_📝 درخواست کا طریقہ:_
اہل امیدوار صرف آن لائن اپلائی کریں

📅 _آخری تاریخ: 29 اکتوبر 2026_

⚠️ _نوٹ:_ دستی، بذریعہ ڈاک یا آف لائن درخواست ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔ صرف آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواستیں جمع کرائیں۔

_تعلیم کی بہتری کا سفر جاری ہے..._

محکمہ سکول ایجوکیشن بلوچستانایڈہاک ایس۔ایس۔ٹی جابز۔ اہل امیدوار اپنی درخواستیں صرف محکمہ سکول ایجوکیشن کے آن لائن پورٹل ...
16/10/2026

محکمہ سکول ایجوکیشن بلوچستان
ایڈہاک ایس۔ایس۔ٹی جابز۔

اہل امیدوار اپنی درخواستیں صرف محکمہ سکول ایجوکیشن کے آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کرا سکیں گے۔

آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر 2026 ہے۔ بذریعہ ڈاک، دستی یا کسی بھی آف لائن طریقے سے جمع کرائی گئی درخواست قابلِ قبول نہیں ہوگی۔

نوٹ۔ اگر کسی امیدوار کو کوئی ایشو درپیش ہو یا اپلائی کے وقت کوئی غلطی ہوجاتی ہے تو مزید معلومات کے لیے متعلقہ ڈی۔ای۔آفس وزٹ کریں۔ شکریہ

15/10/2026
کیڈٹ کالج خاران داخلہ برائے جماعت ہفتم تعلیمی سال 2027
14/10/2026

کیڈٹ کالج خاران
داخلہ برائے جماعت ہفتم تعلیمی سال 2027

*بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے لیے ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کو سائنس پریکٹیکل کے پراجیکٹ پر مبنی ا...
13/10/2026

*بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے لیے ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کو سائنس پریکٹیکل کے پراجیکٹ پر مبنی اسسمنٹ مارکس 30 نومبر 2026 تک جمع کرانے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا*

خالی آسامیوں کے اشتہارات اور انٹرویو
13/10/2026

خالی آسامیوں کے اشتہارات
اور انٹرویو

Seats Allocation MBBS & BDS (SZABMU) For balochistan
12/10/2026

Seats Allocation MBBS & BDS (SZABMU)
For balochistan

11/10/2026

دوسرے ڈسٹرکٹ سے کوئٹہ ٹرانسفر کے زریعے آئے ملازمین خصوصاً اساتذہ کو واپس انکے متعلقہ ڈسٹرکٹ میں بھیجنے پر ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے پر کیا آپکو کسی قسم کے تحفظات ہیں؟؟؟ اگر ہیں تو کیا؟؟؟

11/10/2026
BUMHSAnswer Keys of Speical Nursing Colleges Admision Test (NCAT-2026)
11/10/2026

BUMHS
Answer Keys of Speical Nursing Colleges Admision Test (NCAT-2026)

Address

Islamabad
87100

Telephone

+923332746794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share